تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرمَرَانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرمَرَانا کے معانیدیکھیے
چَرمَرَانا کے اردو معانی
فعل لازم
- چُر مر بنا ڈالنا، چورا، چورا یا ریزہ ریز کر دینا، توڑ ڈالنا، کمزور ہونا، ٹوٹنے کے دہانے پر ہونا
- کسی شے کا چرمر کی آواز کرنا، جیسے چارپائی کا چرمرانا
- مچکنا، جوڑ ڈھیل پڑ جانا
English meaning of charmaraanaa
Intransitive verb
- to make a sound of something
- to loosen joints
- to weak, on the verge of breakdown
चरमराना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी वस्तु का चरमर ध्वनि करना, जैसे- चारपाई का चरमराना
- मचकना, जोड़ ढीले पड़ जाना
- कमज़ोर होना, टूटने के कगार पर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرمَرَانا)
چَرمَرَانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔