تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چرخ ستم گار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چرخ ستم گار کے معانیدیکھیے
چرخ ستم گار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظالم آسمان، بدقسمتی، ستم ڈھانے والا آسمان
شعر
جی جلانے کو ستانے کو مٹانے کو مجھے
وہ جدا غیر جدا چرخ ستم گار جدا
اس کی فرقت میں ہمیں چرخ ستم گار نے آہ
یہ رلایا ،یہ رلایا ہے کہ جی جانے ہے
وہ ستاتا ہے الگ چرخ ستم گار الگ
سیکڑوں دشمن جاں ہیں مرے تنہا میں ہوں
English meaning of charKH-e-sitamgaar
Noun, Masculine
- tyrant sky
चर्ख़-ए-सितमगार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अत्याचारी आसमान, बदक़िस्मती, अत्याचार ढाने वाला आसमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چرخ ستم گار)
چرخ ستم گار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔