تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْخِ کُہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخِ کُہَن کے معانیدیکھیے
چَرْخِ کُہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدیم آسمان، فلک پیر، گردش قسمت، آسمان
شعر
ہڈیاں میری اگر پائیں تو کوڑے کی طرح
پھینک دیں اہل زمیں چرخ کہن سے باہر
دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغ
اف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغ
برسوں گل خورشید و گل ماہ کو دیکھا
تازہ کوئی دکھلائے ہمیں چرخ کہن پھول
English meaning of charKH-e-kuhan
Noun, Masculine
- old sky, firmament, heaven, the celestial order
चर्ख़-ए-कुहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराना आकाश, आसमान, गगन, अंतरिक्ष, स्वर्ग, आकाशीय व्यवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْخِ کُہَن)
چَرْخِ کُہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔