تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغ جَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ جَلانا کے معانیدیکھیے
چَراغ جَلانا کے اردو معانی
- چراغ کو روشن کرنا
- نام روشن کرنا، شہرت یا ترقی دینا، فروغ دینا، (اچھے کام وغیرہ کی بدولت)
- دیوالا نکالنا، بنیوں کی رسم ہے کہ جب وہ دیوالیہ ہو جاتے ہیں تو اپنی دکان یا کوٹھی میں دن کو بھی چراغ جلا کر رکھتے ہیں، جو اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ یہ ساہوکار دیوالیہ ہوگیا ہے
English meaning of charaaG jalaanaa
- light a lamp, dispel darkness
चराग़ जलाना के हिंदी अर्थ
- चिराग़ को रौशन करना
- नाम रौशन करना, शौहरत या विकास करना, बढ़ावा देना, (अच्छे काम आदि के साथ)
- दीवाला निकालना, बनियों की रस्म है कि जब वह दिवालिया हो जाते हैं तो अपनी दुकान या कोठी में दिन को भी चिराग़ जला कर रखते हैं जो इस बात का संकेत होता है कि ये साहूकार दिवालिया हो गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغ جَلانا)
چَراغ جَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔