تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کے چَراغ جَلانا" کے متعقلہ نتائج

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

گھی کے دِیے جَلانا

رک : گھی کے چراغ جلانا ، خوشی منانا ، جشن منانا .

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

گِھی کے چَراغ رَوشَن کَرْنا

رک : گھی کے چراغ جلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کے چَراغ جَلانا کے معانیدیکھیے

گھی کے چَراغ جَلانا

ghii ke charaaG jalaanaaघी के चराग़ जलाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گھی کے چَراغ جَلانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎
  • مراد بر آنے کی خوشی میں روشنی کرنا ؛ خوشی منانا ، خوشی کی تقریب منعقد کرنا ، جشن منانا .

Urdu meaning of ghii ke charaaG jalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) kisii kii jab ko.ii muraad haasil hotiihe to charaaGo.n me.n tel kii jagah ghii Daal kar buzrgaan-e-diin - kii dargaaho.n aur mazaaro.n par roshan krityen। kisii aarzuu ya muraad puurii hone par kamaal Khushii manaanaa।
  • muraad bar aane kii Khushii me.n roshnii karnaa ; Khushii manaanaa, Khushii kii taqriib munaaqid karnaa, jashn manaanaa

English meaning of ghii ke charaaG jalaanaa

  • be very successful, prosper, rejoice, celebrate

घी के चराग़ जलाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) किसी की जब कोई मुराद हासिल होतीहे तो चराग़ों में तेल की जगह घी डाल कर बुज़्रगान-ए-दीन - की दरगाहों और मज़ारों पर रोशन कृत्यें। किसी आरज़ू या मुराद पूरी होने पर कमाल ख़ुशी मनाना।
  • मुराद बर आने की ख़ुशी में रोशनी करना , ख़ुशी मनाना, ख़ुशी की तक़रीब मुनाक़िद करना, जश्न मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھی کے چَراغ جَلانا

۔(عو) کسی کی جب کوئی مراد حاصل ہوتیہے تو چراغوں میں تیل کی جگہ گھی ڈال کر بزرگان دین کی درگاہوں اور مزاروں پر روشن کرتیہیں۔ کسی آرزو یا مراد پوری ہونے پر کمال خوشی منانا۔ ؎

لَہُو کے چَراغ جَلانا

بہت محنت و مشقت کرنا، بہت تکلیف اُٹھانا .

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

گھی کے دِیے جَلانا

رک : گھی کے چراغ جلانا ، خوشی منانا ، جشن منانا .

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

گِھی کے چَراغ رَوشَن کَرْنا

رک : گھی کے چراغ جلانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کے چَراغ جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کے چَراغ جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone