تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپ" کے متعقلہ نتائج

بَائیںْ

بایاں، جس کی یہ محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بائیں بائیں

بھیڑوں کے بولنے اور چیخنے کی آواز

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

بائیں دَہْنے

چپ و راست

بائیں لَگانا

(فن حرب و ضرب) دستی کر کے بائیں طرف سے پہچ کرنا.

بائیں بائیں کَرنا

بیہودہ بکنا، فضول غل مچانا

بائیں ہاتھ کا کام

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ سے دینا

مجبور ہو کر دینا، تعدی سے ڈر کر دینا، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ)

بائیں ہاتھ کا دانو

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں آنْکھ پَھڑَکنا

خود بہ خود بائیں آنکھ کے پپوٹے کا مسلسل حرکت کرنا (جو بنا بر شہرت مرد کے لیے شگون بد اور عورت کے لیے بالعکس ہے)

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

غائیں بائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

دائیں بائیں

سیدھی اور اُلٹی جانب، دونوں طرف، اِدھر اُدھر

داہنْے بائیں

رک : دائیں بائیں.

خِشْت بائیں

سرَ کے تکیہ کی اینٹ ، پتھر جیسا سخت تکیہ ، رکلیف دہ تکیہ

دائیں بائیں کرنا

راستے سے ہٹانا، چھپانا، دور رکھنا

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

لَچَّھہ کَمَر بائیں

(شمشیر بازی) اپنے داہنے ہاتھ کو مع چھری حریف کے بائیں طرف الٹی گردش دے کے بائیں کمر مارنا

دائیں بائیں نِکَل جانا

کسی طرف نِکل کھڑا ہونا، کہیں چلے جانا

دائیں بائیں کَرْ دینا

چُھپا دینا، اِدھر اُدھر کر دینا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

داہنا دھووے بائیں کو اور بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو

(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپ کے معانیدیکھیے

چَپ

chapचप

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

چَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف
  • پانو کی آواز
  • عدم توازن، بے ہنگم پن، بد نصیب، بد قسمت
  • وہ گھوڑا جس کی اگلی بائیں پنڈلی (بایاں ہاتھ) کا نچلا حصہ سفید ہو، یہ نہایت منحوس خیال کیا جاتا ہے
  • دو رن٘گا کبوتر جس کے بازو کے پر سفید اور باقی جسم کے پر سرخ یا کسی اور رنگ کے ہوں، عام طور پر سرخ و سفید ہوتا ہے سبز، لال اور زرد رنگ کا چپ بھی ہوتا ہے
  • اُلٹا یا کھبّا ہاتھ

Urdu meaning of chap

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraf-e-makaa.n) baa.e.n jaanib, baa.e.n haath kii taraf
  • paanv kii aavaaz
  • adam tavaazun, behangam pan, badansiib, badqismat
  • vo gho.Daa jis kii aglii baa.e.n pinDlii (baayaa.n haath) ka nichlaa hissaa safaid ho, ye nihaayat manhuus Khyaal kiya jaataa hai
  • do rangaa kabuutar jis ke baazuu ke par safaid aur baaqii jism ke par surKh ya kisii aur rang ke huu.n, aam taur par surKh-o-safaid hotaa hai sabaz, laal aur zard rang ka chup bhii hotaa hai
  • ulTaa ya khubaa haath

English meaning of chap

Noun, Masculine, Feminine

  • left (hand or side)
  • a bicolour paper kite

चप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पांव की आवाज़, चाप
  • कोई घोली हुई वस्तु
  • उलटा या खुबा हाथ
  • वायाँ, वाम, बायीं ओर, उलटी तरफ़
  • असंतुलन, बेहंगम पन, बदनसीब, अभागा
  • दो रंग का कनकव्वा, दो रंग के काग़ज़ से बनी हुई पतंग, दो पलका
  • दो रंगा कबूतर जिस के बाज़ू के पर सफ़ेद और बाक़ी जिस्म के पर लाल या किसी और रंग के हों
  • वो घोड़ा जिस की अगली बाईं पिंडली (बायां हाथ) का निचला हिस्सा सफ़ेद हो, ये अति अशुभ माना जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَائیںْ

بایاں، جس کی یہ محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بائیں بائیں

بھیڑوں کے بولنے اور چیخنے کی آواز

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

بائیں دَہْنے

چپ و راست

بائیں لَگانا

(فن حرب و ضرب) دستی کر کے بائیں طرف سے پہچ کرنا.

بائیں بائیں کَرنا

بیہودہ بکنا، فضول غل مچانا

بائیں ہاتھ کا کام

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ سے دینا

مجبور ہو کر دینا، تعدی سے ڈر کر دینا، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ)

بائیں ہاتھ کا دانو

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں آنْکھ پَھڑَکنا

خود بہ خود بائیں آنکھ کے پپوٹے کا مسلسل حرکت کرنا (جو بنا بر شہرت مرد کے لیے شگون بد اور عورت کے لیے بالعکس ہے)

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

غائیں بائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

دائیں بائیں

سیدھی اور اُلٹی جانب، دونوں طرف، اِدھر اُدھر

داہنْے بائیں

رک : دائیں بائیں.

خِشْت بائیں

سرَ کے تکیہ کی اینٹ ، پتھر جیسا سخت تکیہ ، رکلیف دہ تکیہ

دائیں بائیں کرنا

راستے سے ہٹانا، چھپانا، دور رکھنا

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

لَچَّھہ کَمَر بائیں

(شمشیر بازی) اپنے داہنے ہاتھ کو مع چھری حریف کے بائیں طرف الٹی گردش دے کے بائیں کمر مارنا

دائیں بائیں نِکَل جانا

کسی طرف نِکل کھڑا ہونا، کہیں چلے جانا

دائیں بائیں کَرْ دینا

چُھپا دینا، اِدھر اُدھر کر دینا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

داہنا دھووے بائیں کو اور بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو

(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone