تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَتْکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَتْکار کے معانیدیکھیے
چَمَتْکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کرشمہ، کرامت.
- تماشا، نمائش.
- حیرت، حیرت افزا، حیرانگی، تحیّر، تعجب، اچمبا.
- معجزہ، معجزہ نما کام؛ انداز؛ غیر معمولی صلاحیت.
- شان و شوکت، مجمّل.
- بلوہ؛ میلوں کا جھگڑا؛ نہایت ہی اعلیٰ نظمیں تصنیف کرنا؛ جلدی، تعجیل؛ ایک قسم کی گھاس
شعر
لے دے کے نوکری پہ چڑھے کہہ رہے ہیں لوگ
بھگوان کی دیا ہے چمتکار ہو گیا
جب بھی ہم لوگ فراست کی سعی کرتے ہیں
پھر سے ایک آدھ چمتکار کیا جاتا ہے
آج کل وہ بھی ملاقات پہ آمادہ ہے
آج کی رات چمتکار بھی ہو سکتا ہے
English meaning of chamatkaar
Noun, Masculine
- miracle, marvel
- pomp, grandeur, splendour
- spectacle, show
- surprise, astonishment
चमत्कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई ऐसी अनोखी या विलक्षण बात जिसे देखकर सब लोग चौंक पड़ें और यह न समझ सकें कि यह कैसे हो गई, करामात, करिश्मा
- अलौकिक-सा जान पड़ने वाला काम या बात
- (साहित्य) विषय-विविधता या प्रस्तुति के कौशल द्वारा पाठक को चमत्कृत या आनंदित करने की क्रिया
- तमाशा, नुमाइश, प्रदर्शनी
- अनूठापन, विचित्रता
- आश्चर्य, विस्मय
- महिमा, यश
- एक क़िस्म की घास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَتْکار)
چَمَتْکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔