تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار طَرَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار طَرَف کے معانیدیکھیے
چار طَرَف کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مذکر
- ہرطرف، ہر جانب، چار سو، چار دان٘گ
شعر
شور سا اٹھ رہا ہے چار طرف
کچھ گرا ہے مگر گرا کیا ہے
یہ جو کچھ لوگ مرے چار طرف ہیں ہر وقت
یار ہو جائیں کہ اغیار ابھی ہو جائیں
عجیب خوف کا گنبد ہے میرے چار طرف
مری صدا مرے کانوں میں لوٹ آتی ہے
English meaning of chaar-taraf
Arabic, Hindi - Noun, Masculine
- everywhere, all around, four directions, sides
चार-तरफ़ के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हरतरफ़, हर जानिब, चारों ओर, चार दिशाएँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار طَرَف)
چار طَرَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔