تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چانڈْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چانڈْنا کے معانیدیکھیے
چانڈْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.
- (زربافی) چان٘ڈے سے بارے کے من٘ھ کو درست کرنا ؛ بارے کا من٘ھ تنگ کرنا .
فعل متعدی
- (کھنساری) گڑ کی تیاری کے وقت کڑھاؤ کے کناروں سے گڑ چان٘ڈے سے کھرچنا ، کڑھاؤ کے کناروں پر جمے ہوئے گڑ کو چان٘ڈے سے چھڑانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چانڈْنا)
چانڈْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔