تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانڈا" کے متعقلہ نتائج

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چان٘ڈالْنی

چان٘ڈال کی تانیث، چنڈالنی

اردو، انگلش اور ہندی میں چانڈا کے معانیدیکھیے

چانڈا

chaa.nDaa चाँडा

  • Roman
  • Urdu

چانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.
  • (زربافی) کوّے کی چون٘چ کی شکل کی بارے کا من٘ھ درست کرنے کی ہتوڑی ، اس کے اوپر کے چوڑے سرے کو دال اور دوسرے نکیلے سرے کو دنبالا کہتے ہیں.

Urdu meaning of chaa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (khansaarii) ga.D ko ka.Dhaa.o me.n ulaT palaT karne aur kinaaro.n par se kharchne ka kafchaa jis me.n ek lambaa dastaa aur sire par gol munh ka chaand hotaa hai, chanDvaa, khapchaa, kafchaa
  • (zarbaafii) koXve kii chonch kii shakl kii baare ka munh darust karne kii hato.Dii, is ke u.upar ke chau.De sire ko daal aur duusre nukiile sire ko danbaalaa kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چان٘ڈالْنی

چان٘ڈال کی تانیث، چنڈالنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone