تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانکیہ" کے متعقلہ نتائج

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں چانکیہ کے معانیدیکھیے

چانکیہ

chaanakyaचाणक्य

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چانکیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

Urdu meaning of chaanakya

  • Roman
  • Urdu

  • chaaNakya rishi ke Khaandaan se taalluq rakhne vaale ek falsafii jinho.n ne mutaddid falasafiyaanaa kitaabe.n tasniif kiin, ye paaTlii putr (paTna) ke shahanshaah chandrgupt ke vaziir the aur kauTilya ke naam se bhii maaruuf the, mudir raakshash ke mutaabiq un ka aslii naam vishNu gupt tha, ilam siyaasyaat ke maahir aur arthshaastr ke musannif bhii the

English meaning of chaanakya

Noun, Masculine

  • an ancient Indian teacher, philosopher, economist, jurist and royal advisor.He is traditionally identified as Kauṭilya or Vishnugupta, who authored the ancient Indian political treatise, the Arthashastra

चाणक्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चणक ऋषि के वंश में उत्पन्न एक मुनि जिसके रचे हुए अनेक नीति ग्रंथ प्रचलित हैं ये पाटलिपुत्र के सम्राट् चंद्रगुप्त के मंत्री थे और कौटिल्य नाम से भी प्रसिद्ध हैं मुद्राराक्षस के अनुसार इनका असली नाम विष्णु गुप्त था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانکیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانکیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone