تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالان" کے متعقلہ نتائج

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

پالان باندْھنا

(بار برداری کے جانور کی پیٹھ پر) کپڑیا یا گدی رکھنا.

پالانِ خَر

फा. पं. गधे की पीठ पर डाला जानेवाला टाट ।

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

چَھئی پالان

ایسا پالان جس کے ساتھ گدّا لگا ہوا ہو.

ہاتھی کا پالان ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

رک : ہاتھی کا بوجھ الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں پالان کے معانیدیکھیے

پالان

paalaanपालान

اصل: فارسی

وزن : 221

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پالان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of paalaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaddii, gud.Dii ya kap.Daa jo baarburdaar savaarii, u.unT ya gadhe kii kamar aur piiTh ko bojh kii raga.D se hifaazat ke vaaste pusht par Daal dete hain, Khuugiir, chha.ii, gaddii (baandhnaa, rakhnaa ke saath

English meaning of paalaan

Noun, Masculine

  • pack-saddle, dorsers

पालान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँट की काठी, गधे या टट्टू की पीठ पर डालने का टाट जो जानवर की पीठ पर बोझ की रगड़ से बचाव के लिए डाल देते हैं

پالان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالان

وہ گدی، گدڑی یا کپڑا جو باربردار سواری، اونٹ یا گدھے کی کمر اور پیٹھ کو بوجھ کی رگڑ سے حفاظت کے واسطے پشت پر ڈال دیتے ہیں، خوگیر، چھئی، گدی (باندھنا، رکھنا کے ساتھ)

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

پالان باندْھنا

(بار برداری کے جانور کی پیٹھ پر) کپڑیا یا گدی رکھنا.

پالانِ خَر

फा. पं. गधे की पीठ पर डाला जानेवाला टाट ।

پالانی

پالان اٹھانے والا، پالان اٹھائے ہوئے، پالان بنانے والا، مست لدو جانور

پالَہَنگ

وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں، باگ ڈور

چَھئی پالان

ایسا پالان جس کے ساتھ گدّا لگا ہوا ہو.

ہاتھی کا پالان ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

رک : ہاتھی کا بوجھ الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone