تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چال چَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چال چَلْنا کے معانیدیکھیے
چال چَلْنا کے اردو معانی
- وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا
- تدبیر کارگر ہونا، مطلب حاصل ہوجانا
- جل دینا، دھوکا دینا
- فریب کرنا، مطلب برآری کے لیے کوئی ترکیب یا نئی راہ نکالنا
- تدبیر نکالنا (طریقہ علاج وغیرہ کی)
- چوسر یا شطرنج میں اپنی باری پر گوٹ یا مہرہ ایک خانے سے دوسرے خانے میں رکھنا یا تاش میں پتا حریف کے پتے کے مقابلے میں ڈالنا
- برتاؤ کرنا
- پیش آنا
- طریقہ اختیار کرنا
English meaning of chaal chalnaa
- deceive, play a trick, adopt another's manners or style, (in a board game) move
चाल चलना के हिंदी अर्थ
- ढंग या शैली अपनाना
- उपाय काम आना, उद्देश्य प्राप्त हो जाना
- जुल देना, धोखा देना
- धोखा करना, काम निकालने के लिए कोई उपाय करना या नया रास्ता निकालना
- उपाय निकालना (उपचार विधि आदि का)
- चौसर या शतरंज में अपनी बारी पर गोट या मोहरा एक ख़ाने से दूसरे ख़ाने में रखना या ताश में पत्ता विरोधि के पत्ते के मुक़ाबले में डालना
- ढंग अपनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چال چَلْنا)
چال چَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔