تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کان٘پْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کان٘پْنا

خوفزدہ ہونا، پورے ماحول پر خوف چھا جانا

ہِیا کان٘پْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

زَمِین سَن٘گْلاخ ہونا

(شاعری) بحر اور ردیف قافیہ بہت مُشکل ہونا ۔

سَن٘گی زَمِین

(کاشت کاری) اراضی جو سخت اور بنجر ہو ، پتھریلی زمین .

زَمِین کا ہَن٘سْنا

کسی زمین کا نہایت با رونق ہونا

زَمِین دَہَلْنا

زمین لرزنا، زمین کا تھرّانا

زَمِین جھان٘کْنا

(عو) اُلٹیاں کرنا ، قے کرنا

زَمِین دارَہ

زمیں داری ، زمین٘دار (رک) کا کام یا منصب ، کسی زمیں دار کی زمین کا علاقہ ۔

زَمِین سُون٘گْھنا

زمین پر ڈھیر ہو جانا، ادھ مُوا ہو جانا

زَمِین دارانَہ

زمین یا زمینداری سے منسوب ، زمین کا ، زمینی ؛ مالکانہ ، حاکمیت سے متعلق ۔

ہَفْت زَمِین

رک : ہفت اقلیم نیز سات موسم

مُردَہ زَمِین

ایسی زمیں جو کاشت کے لائق نہ ہو، بنجر زمین

تَہِ زَمِین

۱. (مجازاً) اندر ہی اندر، زمین دوز، خفیہ.

اَہلِ زَمِین

مخلوقاتِ زمیں، مخلوقات جو دنیا میں پائی جاتی ہے، دنیا کے باشندے، باشندگانِ زمین، اہلِ گیتی، اہلِ دنیا، زمین والے

زَمِین ہِل جانا

زمین تھرّانا، زمین کان٘پنا، زمیں دہلنا، معاملات درہم برہم ہو جانا، ہنگامہ ہوجانا

زَمِین گَرْم ہونا

سُورج کی تپش سے حرارت پیدا ہونا

زَمِین گُلْنار ہونا

بہار آنا ، سُرخ پُھولوں سے زمین بھری ہونا ؛ خُون سے زمین لال ہونا ۔

زَمِین پَسْت ہونا

غزل یا نظم میں بحر، ردیف، قافیے کا مبتذل یا عامیانہ ہونا، زمین پامال ہونا

زَمِین سُسْت ہونا

(شاعری) ردیف و قافیے اور بحر کا شگفتہ نہ ہونا، جس کی وجہ سے شعر کہنا دُشوار ہو

زَمِین مَمْلُوک ہونا

وہ زمین جو کسی کی ملکیت ہو (زمینِ موات کے مقابل)

زَمِین ٹَھنْڈی ہونا

ردیف، قافیے اور بحر کا چُست اور رواں نہ ہونا

زَمِین پَر آ رَہْنا

دفعۃً زمین پر گِر پڑنا، ڈھیر ہو جانا، ڈھے جانا

خَنْدَۂ زَمِین

سبزہ زار ، بھلواری ، پھول

صَفْحَۂ زَمِین

روئے زمین ، دنیا.

خَلِیفَۂ زَمِین

رک : خلیفۃ اللہ .

کُرَّۂ زَمِین

رک : کوۂ ارض.

عِلْمِ زَمِین

وہ علم جس سے زمین کے طبقات کے حالات معلوم ہوتے ہیں .

عَرْصَۂ زَمِین

وسعت زمین ، کی سطح.

زَمِین تَنْگ ہونا

مصائب کا سامنا ہونا، مشکلوں سے دو چار ہونا

زَمِین کاٹ پھین٘کْنا

بیتات ہونا ، مُضطرب ہونا ۔

زَمِین کَمْزور ہونا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کاشت مُشکل ہو جائے

زَمِین کو سون٘پْنا

دفن کرنا ، سپردِ خاک کرنا ۔

زَمِین ہِلا دینا

حشر برپا کر دینا ، ہنگامہ بپا کر دینا ۔

زَمِین ہَمْوار ہونا

سطح برابر ہونا، یکساں سطح ہونا، زمین ہموار کرنا کا لازم

سَن٘گ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

زَمِین بُلَنْد ہونا

(شاعری) غزل یا نظم کی بحر کا مُشکل ہونا، ردیف و قافیہ تن٘گ ہونا

زَمِین کا پَرْدَہ

روئے زمین، طبقِ زمین، دنیا جہان، پوری دنیا

زَمِین دوز راسْتَہ

سرن٘گ ، زیرِ زمیں راستہ ۔

زَمِین کا رِشْتَہ

علاقائی تعلق، وطنی تعلق، دُنیا سے تعلق، دُنیاوی رابطہ

زَمِین ہَمْوار کَرْنا

(کاشت کاری) سطح برابر کرنا ، فضا تیار کرنا ، بنیاد قائم کرنا ۔

زَمِین داری کَچَہْری

وہ جگہ جہاں زمینوں کی دیکھ بھال کرنے والا عملہ رہے ، چو پال ۔

زَمِین دوز کَمْرَہ

زیرِ زمیں بنایا ہوا حجرہ ، تہہ خانہ ۔

زَمِین سَہْل ہونا

(شاعری) ردیف و قافیے اور بحر کا آسان ہونا جس سے شاعری کرنا آسان ہو

عَقْبی زَمِین

پس منظر.

عُشْری زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو.

زَمِین توڑ٘نا

(کاشت کاری) مٹی کے ڈھیلے توڑنا، زمین ہموار کرنا، قابل کاشت بنانا

زَمِین چَڑ٘ھنا

گھوڑے (نیز سواری کے کسی جانور) کا اس طرح مسافت طے کرنا کہ پہلے دن دو میل دوسرے دن تین میل اور اسی طرح بتدریج اس کی تیز رفتاری کی مشق بڑھتی جائے اور وہ طویل ترین فاصلے طے کرنے میں مشّاق ہوجائے

قِطْعَۂ زَمِین

زمین کا ٹکڑا، زمین کا حصہ

آسْمان زَمِین ہِل جانا

رك: آسمان (و) زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے۔

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

زَمِین سے چِمْٹے رَہنا

زیادہ لگاؤ کے باعث اپنا وطن یا جائداد نہ چھوڑنا

مُعافی زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس پر محصول معاف ہو

زیرِ زَمِین ہونا

دفن ہونا، مر جانا

زَمِین کا پَیوَن٘د ہو

(کوسنا) زمین میں گڑ جائے ، مر جائے ، برباد ہو جائے ۔

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

زَمِین دوز ہونا

زمین پر جھکنا، پیشانی کو زمین پر ٹیکنا

زَمِین پَر خَط کِھین٘چْنا

نشان ڈالنا ، گھسٹنے سے نشان پڑنا ۔

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

زَمِین خُون سے لال ہونا

بہت زیادہ قتل و غارت گری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کان٘پْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین کان٘پْنا

zamiin kaa.npnaaज़मीन काँपना

محاورہ

زَمِین کان٘پْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • خوفزدہ ہونا، پورے ماحول پر خوف چھا جانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़मीन काँपना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • भयभीत होना, हर जगह और चारों तरफ़ भय छा जाना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کان٘پْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کان٘پْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔