تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین چَڑ٘ھنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین چَڑ٘ھنا

گھوڑے (نیز سواری کے کسی جانور) کا اس طرح مسافت طے کرنا کہ پہلے دن دو میل دوسرے دن تین میل اور اسی طرح بتدریج اس کی تیز رفتاری کی مشق بڑھتی جائے اور وہ طویل ترین فاصلے طے کرنے میں مشاق ہوجائے

زَمِین پَر چَڑ٘ھنا

بہت زیادہ مسافتیں طے کرنا، گھوڑے کا روز بروز تگ و تاز میں زور پکڑنا، تیز رفتاری میں مشّاق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین چَڑ٘ھنا کے معانیدیکھیے

زَمِین چَڑ٘ھنا

zamiin cha.Dhnaaज़मीन चढ़ना

محاورہ

مادہ: زمین

موضوعات: جانور

زَمِین چَڑ٘ھنا کے اردو معانی

  • گھوڑے (نیز سواری کے کسی جانور) کا اس طرح مسافت طے کرنا کہ پہلے دن دو میل دوسرے دن تین میل اور اسی طرح بتدریج اس کی تیز رفتاری کی مشق بڑھتی جائے اور وہ طویل ترین فاصلے طے کرنے میں مشاق ہوجائے

English meaning of zamiin cha.Dhnaa

  • (a horse, etc.) to increasingly gain skill

ज़मीन चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े (अर्थात यात्रा के किसी जानवर) का इस तरह दूरी चलना कि पहले दिन दो मील दूसरे दिन तीन मील और इसी तरह क्रमश: उसकी तेज़ गति के अभ्यास के साथ बढ़ती जाये और वह लंबी दूरी चलने में कौशल्य हो जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین چَڑ٘ھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین چَڑ٘ھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words