تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

حاجَت

ضرورت

حاجَت مَنْدی

ضرورت، احتیاج

حاجَت گاہ

ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

حاجَت رَوا

ضرورت، احتیاج یا آرزو پُوری کرنے والا

حاجَت طَلَب

رک : حاجت مند .

حاجَت خواہ

سائل، فقیر، محتاج

حاجَت بَرار

حاجت پُوری کرنے والا ، مراد برلانے والا .

حاجَتِ ضَرُوری

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حاجَت بَراری

حاجَتِ تَجْوِیْز

دریافت کی ضرورت

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

حاجَت بَرآری

ضرورت یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مراد بر لانے کا عمل

حاجَت مَنْد

صاحب احتیاج، محتاج، ضروتمند، پریشان حال، خواہشمند

حاجَت روائی

ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول

حاجَت مانگْنا

حاجت طلب کرنا، مراد مان٘گنا

حاجَتِ ضَرُورِیَّہ

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

حَاجَتْ رَوَائے عَالَم

حاجَت بَڑْنا

ضروت پیش آنا .

حاجَت میں رَکھنا

قیدی کو حراست میں رکھنا

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

حاجَت رَفَع کَرْنا

ضرورت پوری کرنا، کسی کا کوئی کام نکالنا

حاجَت مَحسُوس ہونا

حاجَتی

حاجت سے منسوب یا متعلق، حاجت مند، ضرورتمند، مراد خواہ

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، ضروت بتلانا

حاجَت مِلْنا

ضرورت پوری ہونا ؛ مراد برآنا

حاجَت رَکْھنا

توقع کرنا ، اُمیدوار ہونا ، تعلق رکھنا .

حاجَت پِھرْنا

پیشاب پاخانہ کرنا .

حاجَت لے جانا

کسی کے پاس جا کر اپنی ضرورت یا احتیاج بیان کرنا.

حاجَت بَر آنا

مراد پوری ہونا ، مقصود حاصل ہوجانا ، آرزو پوری ہو جانا .

حاجَت رَوا کَرْنا

خواہش پُوری کرنا، ضرورت پوری کرنا

حاجَت طَلَب کَرْنا

خواہش مند ہونا ، غرض ظاہر کرنا ؛ مراد مان٘گنا.

حاجَت بَر لانا

مراد پوری کرنا ؛ ضرورت پوری کرنا .

حاجَت پُوری کَرْنا

رک : حاجت بَر لانا .

حاجَت پُوری ہونا

رک : حاجت بَرآنا .

عِنْدَ الْحاجَت

ضرورت کے وقت، ضرورت پڑنے پر

رَفَعِ حاجَت

پاخانہ یا پیشاب کرنے کا عمل

نَمازِ حاجَت

جب کسی شخص کو کوئی مشکل در پیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

دو روٹیوں کا حاجَت مَنْد

انتہائی بُھوکا، مفلس، قلاش شخص، محتاج

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا ، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے.

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہْنا کے معانیدیکھیے

چاہْنا

chaahnaaचाहना

اصل: ہندی

وزن : 212

محاورہ

چاہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا
  • محبت کرنا، عشق کرنا
  • پسند کرنا، حسب مرضی یا مفاد اختیار کرنا، طلب ہونا
  • زبان حال یا آثار وغیرہ سے کسی امرکی جانب متوجہ کرنا، مقتضیٰ ہونا، ضروری خیال کرنا
  • (اپنے ذمے) قرض رکھنا (کسی کا ) مقروض ہونا
  • ضروری قرار دینا، لازم بنانا
  • مرضی میں آنا، پسند ہونا، مرضی کے مطابق یا پسندیدہ ہونا
  • چاہے (کسی مصدر سے پہلے)
  • خواہش، محبت، تمنا
  • خواہ، جی چاہے تو
  • وقت مانگنا، اجازت مانگنا
  • بطور فعل معاون

شعر

English meaning of chaahnaa

Transitive verb

चाहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी वस्तु की प्राप्ति अथवा ऐसे कार्य या बात की सिद्धि की इच्छा करना जिससे संतोष या सुख मिल सकता हो, पसंद करना, किसी के प्रति प्रेम, स्नेह या अनुराग का भाव होना

چاہْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

چاہنا اس مصدر کاایک خاص استعمال اردو میں ہے، کہ مستقبل قریب میں واقع ہونے والی کسی بات کو اس بات کے مصدر کے ساتھ ’’چاہنا‘‘ کی تصریفی شکل لگا کر ادا کرتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ مصدر کی جو شکل استعمال ہوگی وہ ماضی مطلق مذکر کی ہو گی : دو بجا چاہتے ہیں [بجنے ہی والے ہیں]۔ یہ دیوار اب گرا چاہتی ہے [گرنے ہی والی ہے]۔ طوفان اب آیا چاہتا ہے [آنے ہی والا ہے]۔ روشنی غائب ہوا چاہتی ہے [غائب ہونے ہی والی ہے]۔ پرندوں کی قطاریں اڑا چاہتی ہیں [اڑنے ہی والی ہیں]۔ عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی ہیں [اٹھنے ہی والی ہیں]۔ تارے آسمان پر نکلا چاہتے ہیں [نکلنے ہی والے ہیں]۔ اسی پر قیاس کرکے مستقبل اور ماضی بھی بنا تے ہیں: عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی تھیں/اٹھا چاہتی ہوں گی۔ دہلی میں اب صبح ہوا چاہتی تھی/ہوا چاہتی ہوگی۔ یہ استعمال اردو کا مخصوص صرف ہے۔ دیگر زبانوں میں اس کاپتہ نہیں۔ چونکہ اس کے کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ کس مصدر کے ساتھ یہ اچھا لگتا ہے اور کس کے ساتھ نہیں، اس لئے ہندی والے اسے مشکل ہی سے نبھا پاتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone