تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burse" کے متعقلہ نتائج
burse کے لیے اردو الفاظ
burse کے اردو معانی
اسم
- بَٹوا
- قيمتی چيزيں رَکھنے کا بَٹوا
- (کلِیسیات) خوانِ عِشائے ربّانی
burse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिटवा
- क़ीमती चीज़ें रखने का बिटवा
- (कलीसयात) ख़्वाँ-ए-इशाए रब्बानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُرْسی
سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا
بادِ عِیسیٰ
پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)
بَڑی شَے
وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات
بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج
اسوج کےمہینے(یعنی جب آفتاب برج سنّبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچْتا ہے.
داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے
اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے
مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی
اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا
سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے
فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.
سَخِی دیوے اور شَرماوے بادل بَرسے اور گَرماوے
سخی سخاوت کرکے ظاہر نہیں کرتا، جس طرح بادل چپکے سے بارش برساتا ہے
آس پاس بَرسے دَلی پَڑی توسے
غیر فائدہ اٹھائیں اور حق دار محروم رہیں، دوسروں كو فیض پہنچے اور اپنے منہ تكیں
آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے
اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں
سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے
فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.
ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش
تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں
جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے
اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے
کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا
کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (burse)
burse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔