تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْب کے معانیدیکھیے
بَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برقی روشنی کا قمقمہ
- شیشے کی نلی کی بلب نما توسیع یا اس کا پھولا ہوا حصہ
- (نباتیات) پیاز یا اس کے حماثل پودوں کے تنوں کا زیر زمین کرہ نما گول حصہ
شعر
شام ڈھلے پھر میرے گھر میں
کس نے آ کر بلب جلائے
ایک امید کی کھڑکی سی کھلی رہتی ہے
اپنے کمرے کا کوئی بلب بجھایا نہ کرے
مرے گھر کی گھنی تاریکیوں میں
اداسی بلب سی جلتی رہی ہے
English meaning of bulb
Noun, Masculine
- bulb, a light bulb
- (Botany) a rounded underground storage organ present in some plants
बल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिजली रोशनी का क़ुमक़ुमा
- पतले शीशे का एक उपकरण जो बिजली के योग से चमकने और प्रकाश करने लगता है, लट्ट, शीशे की नली का अधिक चौड़ा भाग
- (वनस्पति) प्याज़ या उसके जैसे पौदों के तनों का ज़मीन के नीचे लट्टू जैसा गोल हिस्सा
بَلْب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلْب)
بَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔