تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْبَلانا" کے متعقلہ نتائج

بَلْبَلانا

اون٘ٹ کا بولنا، مست ہو کر چلانا

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْبَلانا کے معانیدیکھیے

بَلْبَلانا

balbalaanaaबलबलाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَلْبَلانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • اون٘ٹ کا بولنا، مست ہو کر چلانا
  • اون٘ٹ کا (یا کسی کا) مستی پر آنا
  • ٹرانا، بکواس کرنا، مہمل باتیں کہنا
  • جوش مارنا
  • خمیر اٹھنا، بجبجانا، پھد پھدانا، کھدربدر ہونا
  • غصے میں بھر کر خفا ہونا، جھنجھلانا

Urdu meaning of balbalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.unT ka bolnaa, mast ho kar chalaanaa
  • u.unT ka (ya kisii ka) mastii par aanaa
  • Traana, bakvaas karnaa, muhmal baate.n kahnaa
  • josh maarana
  • Khamiir uThnaa, bajabjaanaa, phad fidaanaa, khaddar badar honaa
  • Gusse me.n bhar kar Khafaa honaa, jhu.njhlaanaa

English meaning of balbalaanaa

Verb, Intransitive verb

  • be in a violent rage
  • camel to babble, especially when inflamed with passion
  • effervesce
  • ferment

बलबलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ऊंट का बोलना
  • ऊंट का मस्त होकर चलाना
  • जल, दूध आदि का उबलते समय 'बल-बल' करना, उफनना
  • ख़मीर उठना (ख़मीर का किण्वन), बजबजाना, खद्दर- बदर होना
  • छोटे-छोटे कीड़ों का इधर-उधर रेंगना
  • जोश मारना
  • बड़बड़ाना, व्यर्थ बकवाद, बकवास करना
  • ग़ुस्से में आना, झुँझलाना
  • बेक़रार होना, तड़पना, किसी दुख या तकलीफ़ की वजह से बेताब होकर रोना
  • गिड़गिड़ाना, मिन्नत-ओ-ज़ारी करना
  • बेकल होना, बेचैन होना
  • भूख से चीखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلْبَلانا

اون٘ٹ کا بولنا، مست ہو کر چلانا

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْبَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْبَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone