تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلْبِلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلْبِلاہَٹ کے معانیدیکھیے
بِلْبِلاہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پریشان ہو کر بکنے کی کیفیت، درد سے چلانا، درد کی وجہ سے پریشان ہو کر رونا چلانا، ببھوک سے مضطرب ہونا یا چیخنا
English meaning of bilbilaahaT
Noun, Feminine
- restlessness, tormented in pain, whining, agitation
बिलबिलाहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्याकुल होकर बकना, असंबद्ध प्रलाप करना, कष्ट के कारण व्याकुल होकर रोना चिल्लाना, भूख से बेचैन हो उठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلْبِلاہَٹ)
بِلْبِلاہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔