تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُدھ" کے متعقلہ نتائج

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

عُطارَِدپَری

ایک خیالی زنانی مخلوق

well-tried

آزمودہ، مجرب۔.

torrid zone

مُنطقہ حارہ

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

عَلیٰ الاِطْراد

پے در پے، بطور رسم یا تقلید .

طَرْد اَورعَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

طَرْد و عَکْس

طَرْدِ مَرْکَزی

مراد : قوتِ طرد مرکزی ، وہ قوت جس سے کسی مرکز پر گھومتا ہوا جسم مرکز سے دور ہو ، مرکز گریز قوّت.

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

tried

کار آزْمُودَہ

turd

گوبر کا ڈلا

tread

چالْنا

tired

آبْلَہ پا

تارِیڈ

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کو چھونے سے کرنٹ کا جھٹکا لگتا ہے .

toroid

کسی بند مستوی کے اپنے ہم سطح محور کے گرد گردش سے پیدا ہونے والی سطح

tiaraed

تاجور

triad

ثلاثہ

trod

قدم

طَرْد

دور کرنا ، ہن٘کانا ، چلانا

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

طَرِید

ہنکایا ہوا، دھکیلا ہوا، نکالا ہوا، راندۂ درگاہ، ٹھکرایا ہوا، جو معتوب ہوگیا ہو

torrid

tread water

پانی میں سیدھا کھَڑے رہنا

tread upon

مَسَلْنا

تَرْعِید

(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.

trade-route

کاروانوں کا رستہ

ٹَریڈ مارْک

۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.

ٹَریڈ یُونِیَن

کسی صنعت کے مزدوروں اورکارکنوں کی انجمن جو اُن کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جاتی ہے، کسانوں کی انجمن

تِیرِ دُعا

دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُدھ کے معانیدیکھیے

بُدھ

budhबुध

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ایام رسل فلکیات

  • Roman
  • Urdu

بُدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہاتما گوتم بدھ
  • عقل، فہم، ذہانت، ذکاوت
  • چہار شن٘بہ، من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن
  • وہ ستارہ جو سورج سے قریب ہے، عطارد ، دبیر فلک ، منشی گردوں (کہا جاتا ہے کہ علم کا تعلق اس ستارے کی گردش سے ہے) .
  • (جوتش) نو گرہوں میں سے چوتھی گرہ (بھارتی نجوم کے مطابق)
  • پنڈت، عالم
  • چان٘د، قمر
  • نیک ستاروں کا قران، سعد ستاروں کے یکجا ہونے کی صورت حال
  • دیوتا
  • (دلالی) پان٘چ کا عدد ، پان٘چ ، جیسے بدھ آنہ
  • مہاتما گوتم بدھ جو حضرت عیسٰی سے تقریباً پانْچ سو برس پہلے بھارت کے صوبہ بہار میں بدھ مت کے بانی تھے .
  • بدھ مذہب کا پیرو
  • عقل، بدھی
  • علم، معرفت، گیان

صفت

  • پڑھا لکھا، عقلمند، صاحب بصیرت

شعر

Urdu meaning of budh

  • Roman
  • Urdu

  • mahaatma gautambuddh
  • aqal, fahm, zahaanat, zakaavat
  • chahaar shambaa, mangal ke baad aur jumeraat se pahle ka din
  • vo sitaara jo suuraj se qariib hai, ataarid, dabiir-e-falak, munshii garduu.n (kahaa jaataa hai ki ilam ka taalluq is sitaare kii gardish se hai)
  • (jotash) nau grho.n me.n se chauthii girah (bhaartii nujuum ke mutaabiq
  • panDit, aalim
  • chaand, qamar
  • nek sitaaro.n ka qiraan, saad sitaaro.n ke yakjaa hone kii suurat-e-haal
  • devtaa
  • (dalaalii) paanch ka adad, paanch, jaise budh aanaa
  • mahaatma gautambuddh jo hazrat i.isaa.ii se taqriiban paan॒cha sau baras pahle bhaarat ke suuba bihaar me.n budh mat ke baanii the
  • budh mazhab ka pairau
  • aqal, badhdhii
  • ilam-e-maarifat, gyaan
  • pa.Dhaa likhaa, aqalmand, saahib basiirat

English meaning of budh

Noun, Masculine

Adjective

बुध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महात्मा गौतम बुद्ध
  • बुद्धि, समझ, बुद्धिमत्ता, मनीषा
  • बुद्धिमान व्यक्ति, विद्वान व्यक्ति
  • (ज्योतिश) सौरमंडल में सूर्य के समीप स्थित एक छोटा ग्रह
  • बुधवार, हफ़्ते का चौथा दिन, मंगल के बाद और जुमेरात से पहले का दिन
  • महात्मा गौतमबुद्ध जो हज़रत ईसा से तक़रीबन पान सौ बरस पहले भारत के सूबा बिहार में बुध मत के बानी थे
  • बुध मज़हब का पैरौ

بُدھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

عُطارَِدپَری

ایک خیالی زنانی مخلوق

well-tried

آزمودہ، مجرب۔.

torrid zone

مُنطقہ حارہ

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

عَلیٰ الاِطْراد

پے در پے، بطور رسم یا تقلید .

طَرْد اَورعَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

طَرْد و عَکْس

(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .

طَرْدِ مَرْکَزی

مراد : قوتِ طرد مرکزی ، وہ قوت جس سے کسی مرکز پر گھومتا ہوا جسم مرکز سے دور ہو ، مرکز گریز قوّت.

عَکْس و طَرْد

شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے

tried

کار آزْمُودَہ

turd

گوبر کا ڈلا

tread

چالْنا

tired

آبْلَہ پا

تارِیڈ

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کو چھونے سے کرنٹ کا جھٹکا لگتا ہے .

toroid

کسی بند مستوی کے اپنے ہم سطح محور کے گرد گردش سے پیدا ہونے والی سطح

tiaraed

تاجور

triad

ثلاثہ

trod

قدم

طَرْد

دور کرنا ، ہن٘کانا ، چلانا

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

طَرِید

ہنکایا ہوا، دھکیلا ہوا، نکالا ہوا، راندۂ درگاہ، ٹھکرایا ہوا، جو معتوب ہوگیا ہو

torrid

tread water

پانی میں سیدھا کھَڑے رہنا

tread upon

مَسَلْنا

تَرْعِید

(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.

trade-route

کاروانوں کا رستہ

ٹَریڈ مارْک

۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.

ٹَریڈ یُونِیَن

کسی صنعت کے مزدوروں اورکارکنوں کی انجمن جو اُن کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جاتی ہے، کسانوں کی انجمن

تِیرِ دُعا

دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone