تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُطارِد" کے متعقلہ نتائج

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عُطارِد کے معانیدیکھیے

عُطارِد

'utaarid'उतारिद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کائناتی اجرام فلکی نجوم

عُطارِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں
  • (کیمیا گری) ایک دھات، جست
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'utaarid

Noun, Masculine

  • the planet Mercury
  • (Chemistry) zinc

'उतारिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुध ग्रह
  • ( रसायन विज्ञान) एक धात, जस्त

عُطارِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُطارِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُطارِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words