bony کے لیے اردو الفاظ
bony के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُنْیانِ عُمْر foundation, structure of age, life
بُنْیانِ مَرْصُوص (لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد، (مراداً) وہ بنیاد جو تعمیری مسالے وغیرہ کے باعث باہم مل کر مضبوط اور ٹھوس ہوگئی ہو
bunya آسٹر ایک لمبا سدا بہار درخت Araucaria bidwillii جس میں بڑے بڑے غذائیت سے بھرے مخروطی پھل لگتے ہیں [قبائلی].
bunyip آسٹر ایک روایتی عفریت جو دلدلوں، کھاڑیوں وغیرہ میں بستا ہے۔.
بَنِیا ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال
بَنِیے ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بَنِیا بَقّال معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف
بُنیاد (مجازاً) عمارت، مکان، گھر
بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے
بُنیاد پَڑْنا بنیاد قایم ہونا ، آغاز ہونا۔
بِنائی चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक
بُنیاد اُکھاڑْنا برباد کرنا ، تباہ کردینا ، جڑ سے اُکھاڑ ڈالنا۔
بَنیْے کا ساہ بَھْڑبُھونجا یہ اس سے بھی زیادہ بخیل اور کنجوس ہے
بِنِیَہ दे. ‘बुनीयः’, दोनों शुद्ध है।
بَنْیا جَب اُٹھاتا ہَے تو جھاڑُو دینے لَگْتا ہے لالچی شخص کے متعلق مستعمل۔
بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔
بَنِیا سَودا دے (ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا
بنیا بھی اپنا گڑ چھپا کر کھاتا ہے اس کو کہا جاتا ہے جو کھلم کھلا برے کام کرے
بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے it is better to hide one's shortcomings
بُنْیاد کا پَتَّھر سن٘گ بنیاد (جو زیادہ مستعمل ہے)، کسی بھی امر کی بنیاد
بَنِیا کَنْڈا رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.
بُنِیاد ڈَھ جانا بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔
بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں
بُنیاد کا پَتَّھر رَکْھنا بے نِیازِ مُدَّعا in no need or want of desire, suit
بے نیاز مدعا بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کی چاہت کے، بغیر کسی خواہش کے
بے نِیازِ غَمِ عُقْبیٰ one indifferent to the sorrow of after-life
بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔
بُنیاد جَمْنا بنیاد مستحکم ہونا ، (مجازاً) تعلقات کا استوار ہونا.
بُنیاد ڈھانا برباد کرنا، تباہ کردینا، جڑ سے اکھاڑ ڈالنا
بُنیاد رَکْھنا قایم کرنا، شروع کرنا، داغ بیل ڈالنا، نیو رکھنا
بُنیاد بَھرْنا (معماری) نیو کو پتھر اور مسالے وغیرہ سے بھر کر سطح زمین کے برابر لانا
بُنیاد ڈالْنا بنا ڈالنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا
بُنیاد اُٹھانا دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا
بُنیاد کاٹْنا رفتہ رفتہ بنیاد کھودنا ، بنیاد اکھاڑنا۔
بُنیاد جَمانا اساس قایم کرنا ، بنیاد مستحکم کرنا۔
بُنیاد اُچانا دیوار بلند کرنا، بنیاد پر دیوار تعمیر کرنا، شروع کرنا
بِے نِیَازِ ہَر دُو عَالَم oblivious of all the two-worlds
بُنِیادِ تَعَلُّق foundation of relationship
بَنائے بَن نَہ پَڑْنا باوجود کوشش کے معاملے کا خاطر خواہ طے نہ ہونا ، کوشش کے باوجود کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا۔
بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے
بُنِیاد ڈھہنا بنیاد ڈھانا (رک) کا لازم۔
بُنْیادِ نہ ہونا اصلیت نہ ہونا، وجود نہ ہونا
بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا
بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ بنیے سے بڑھ کر سیانا کون ہوگا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for bony
English meaning of bony , bony meaning in english, bony translation and definition in English.
bony का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi