تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bone" کے متعقلہ نتائج
bone کے لیے اردو الفاظ
bone کے اردو معانی
اسم
- ہڈی
- عظم
- استخواں
- ٹھوس مسامدار مادہ جس سے فقاری جانوروں کے ڈھانچے بنتے ہیں
- فقاری جانور کے ڈھانچے کا علیحدہ حصہ
- بہت سے ٹھوس جانوروں کے جثے یا پنجر جو ہڈی سے مشابہ ہوں جیسے ہاتھی دانت، وھیل مچھلی کی ہڈی وغیرہ
- پلاسٹک، تار یا کسی سخت چیز کی پتلی ڈوری
- وھیل مچھلی کی ہڈی جو کارسٹ اور پیٹی کوٹ یا کالر میں لگائی جاتی تھی
فعل متعدی
- مرغابی یا کسی اور گوشت میں سے ہڈی نکال پھینکنا
- کپڑے پر کلف لگا کر اسے اکڑانا
- ہڈیاں بھرنا
- کانٹے نکالنا
- ہڈیوں کی کھاد زمین میں ڈالنا
فعل لازم
- (عوامی) جلد اور وسیع مطالعہ کرنا
bone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हड्डी
- 'अज़्म
- उस्तुख़्वाँ
- ठोस मसाम-दार माद्दा जिस से फ़क़ारी जानवरों के ढाँचे बनते हैं
- फ़क़ारी जानवर के ढाँचे का 'अलैहिदा हिस्सा
- बहुत से ठोस जानवरों के जुस्से या पिंजर जो हड्डी से मुशाबेह हों जैसे हाथी दाँत, व्हेल मछली की हड्डी वग़ैरा
- प्लास्टिक, तार या किसी सख़्त चीज़ की पतली डोरी
- व्हेल मछली की हड्डी जो कार्सिट और पेटीकोट या कॉलर में लगाई जाती थी
सकर्मक क्रिया
- मुर्ग़ाबी या किसी और गोश्त में से हड्डी निकाल फेंकना
- कपड़े पर कलफ़ लगा कर उसे अकड़ाना
- हड्डियाँ भरना
- काँटे निकालना
- हड्डियों की खाद ज़मीन में डालना
अकर्मक क्रिया
- ('अवामी) जल्द और वसी' मुताल'अ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bonefish
شکار کی جانے والی مچھلیوں کی بڑی اقسام میں سے کوئی خصوصاً Albula vulpes جس میں بہت کانٹے ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bone)
bone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔