تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا" کے متعقلہ نتائج

مُنیب

one appointed to conduct a business

منیبی

حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا کام

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

مَناب

کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند،

مَنُوب

जिसको प्रतिनिधित्व किया जाय।

مَنائِب

نائب (رک) کا تابع (عموماً نائب کی ساتھ مستعمل) ۔

مَے ناب

شراب خالص

نائِب مُنِیب

نائب اور اس کا افسر

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

مِن بَعْد

اس کے بعد، بعد ازاں، پھر، آگے کو

مَنُوب عَنْہ

प्रतिनिधि, नाइब ।।

مُنَبَّت شِعر

(طب) بال اُگانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

مَن بَغداد

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن ۔ من بغداد من شرعی کہ ۴۰ استار ہے ۔

مُنَبَّت کام

(شاذ) اُبھری ہوئی نقاشی کا کام ۔

مُنَبَّت کار

اُبھری ہوئی نقاشی کاکام کرنے والا شخص

مِینا بَدوش

(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مُنابَذَہ

۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔

مِینا بازار والی

(کنا یۃ ً) شراب ۔

مُنَبَّت کاری

ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام

مُنَبَّت

اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا

مَن بھائی

دل کو بھانے والی ، خوشگوار ، پسندیدہ ، اچھی ۔

mean business

اِنہَماک سے انجام دينا

مَن بھاؤ

دل کو بھانے والا ، دل پسند ، مرغوب خاطر ، پسندیدہ

مَنبِض

(طب) نبض دیکھنے کی جگہ ، نبض کی وہ جگہ جس سے دل کے دھڑکنے کی کیفیت معلوم ہو

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

مَن بھاوَت

من بھاتا ، پیارا ، محبوب ، دل پسند ، پسندیدہ ۔

moon-blind

رتونْدھا

مَن بھاوْنا

دل کو بھانے والا، محبوب، پیارا

مَن بھاوتا

آرزو، تمنا

مَنی بَرْدار

(حیوانیات) وہ مخصوص غلاف یا تھیلی جس میں متعدد منویہ جرثومے ہوتے ہیں

مَن بھاونی

من بھاونا (رک) کی تانیث ، دل کو بھانے والی ، پسندیدہ ۔

مِن اِبتِدا

۔(ع) بغیر مضاف الیہ کے مستعمل نہیں ہے۔ شروع سےلے کر ۔

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

ماں باپ کو بُرا کَہْوانا

بزرگوں کو پُنوانا.

من بھویگ کرم دلدری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

مَن بَندَہ

میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

ماں بَھٹَیاری، باپ فَتح خان، بیٹا تِیر اَنْداز

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مَنے بولْنا

نیک شگون ہونا ، اچھا شگون ہونا

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

مَنابَت

روئیدگی ، اُگنا ، اگائو ، پھٹائو ۔

minibus

چھوٹی بس عموماً درجن بھر سواریوں کے لیے ۔.

minbar

منبر ، خطبہ گاہ، نیز MIMBAR.

moonbeam

چاندْنی

monobasic

کیمیا: (ترشہ) جس میں ایک قابل تبدّل ہائڈروجن کا ایٹم ہو۔.

manubrial

دَستَہ نُما خُلیہ کا

manubrium

قبضہ

مَنابِر

لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر

مَن بَسْنا

دل میں مسلسل یاد رہنا، کسی سے ہمہ وقت دل لگا رہنا، دھیان لگنا، دل میں سمانا، دل میں رہنا

مَن بھانا

دل کو پسند آنا ، مرغوب ہونا ، پسند ِخاطر ہونا ۔

مَن بَھرنا

be satisfied or satiated

مَن بیچنا

دل دینا ، محبت پیار کرنا ؛ جاں نثار کرنا ۔

مَن بَھر کا

(لفظاً)چالیس سیر کا ؛ (مجازاً)نہایت بھاری ، بہت وزنی ۔

مَنبَل

(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا کے معانیدیکھیے

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

boltaa chaakar muniib ke aage guu.ngaaबोलता चाकर मुनीब के आगे गूँगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا کے اردو معانی

  • عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی
  • ملازم مالک کے آگے نہیں بول سکتا
  • باتونی نوکر مالک کے آگے گھبرا جاتا ہے

Urdu meaning of boltaa chaakar muniib ke aage guu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaar shaKhs duusro.n ko to dhoka de saktaa hai lekin hisaabii aadamii se is kii nahii.n chaltii
  • mulaazim maalik ke aage nahii.n bol saktaa
  • baatuunii naukar maalik ke aage ghabraa jaataa hai

बोलता चाकर मुनीब के आगे गूँगा के हिंदी अर्थ

  • धूर्त व्यक्ति दूसरों को तो धोखा दे सकता है लेकिन हिसाबी आदमी से उस की नहीं चलती
  • नौकर मालिक के आगे नहीं बोल सकता
  • बातूनी नौकर मालिक के आगे घबरा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنیب

one appointed to conduct a business

منیبی

حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا کام

مَنابِع

۱ ۔ نکلنے کی جگہیں ، پانی کے نکلنے یا پھوٹنے کی جگہیں ، چشمے ، سوتے ۔ گنگا ، جمنا اور ستلج کے منابع سے اوپر چڑھیں تو پھر ہمیں ایک پہاڑی سطح ملتی ہے ۔ ۔

مَناب

کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند،

مَنُوب

जिसको प्रतिनिधित्व किया जाय।

مَنائِب

نائب (رک) کا تابع (عموماً نائب کی ساتھ مستعمل) ۔

مَے ناب

شراب خالص

نائِب مُنِیب

نائب اور اس کا افسر

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

مِن بَعْد

اس کے بعد، بعد ازاں، پھر، آگے کو

مَنُوب عَنْہ

प्रतिनिधि, नाइब ।।

مُنَبَّت شِعر

(طب) بال اُگانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

مَن بَغداد

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن ۔ من بغداد من شرعی کہ ۴۰ استار ہے ۔

مُنَبَّت کام

(شاذ) اُبھری ہوئی نقاشی کا کام ۔

مُنَبَّت کار

اُبھری ہوئی نقاشی کاکام کرنے والا شخص

مِینا بَدوش

(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مُنابَذَہ

۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔

مِینا بازار والی

(کنا یۃ ً) شراب ۔

مُنَبَّت کاری

ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام

مُنَبَّت

اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا

مَن بھائی

دل کو بھانے والی ، خوشگوار ، پسندیدہ ، اچھی ۔

mean business

اِنہَماک سے انجام دينا

مَن بھاؤ

دل کو بھانے والا ، دل پسند ، مرغوب خاطر ، پسندیدہ

مَنبِض

(طب) نبض دیکھنے کی جگہ ، نبض کی وہ جگہ جس سے دل کے دھڑکنے کی کیفیت معلوم ہو

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

مَن بھاوَت

من بھاتا ، پیارا ، محبوب ، دل پسند ، پسندیدہ ۔

moon-blind

رتونْدھا

مَن بھاوْنا

دل کو بھانے والا، محبوب، پیارا

مَن بھاوتا

آرزو، تمنا

مَنی بَرْدار

(حیوانیات) وہ مخصوص غلاف یا تھیلی جس میں متعدد منویہ جرثومے ہوتے ہیں

مَن بھاونی

من بھاونا (رک) کی تانیث ، دل کو بھانے والی ، پسندیدہ ۔

مِن اِبتِدا

۔(ع) بغیر مضاف الیہ کے مستعمل نہیں ہے۔ شروع سےلے کر ۔

مِینا بازار

بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں

ماں باپ کو بُرا کَہْوانا

بزرگوں کو پُنوانا.

من بھویگ کرم دلدری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

مَن بَندَہ

میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

ماں بَہَن پُنْنا

کسی کی ماں اور بہن کو برا بھلا کہنا ، کسی کی ماں بہن میں عیب نکالنا ، گالیاں دینا۔

ماں بَھٹَیاری، باپ فَتح خان، بیٹا تِیر اَنْداز

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مَنے بولْنا

نیک شگون ہونا ، اچھا شگون ہونا

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

مَنابَت

روئیدگی ، اُگنا ، اگائو ، پھٹائو ۔

minibus

چھوٹی بس عموماً درجن بھر سواریوں کے لیے ۔.

minbar

منبر ، خطبہ گاہ، نیز MIMBAR.

moonbeam

چاندْنی

monobasic

کیمیا: (ترشہ) جس میں ایک قابل تبدّل ہائڈروجن کا ایٹم ہو۔.

manubrial

دَستَہ نُما خُلیہ کا

manubrium

قبضہ

مَنابِر

لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر

مَن بَسْنا

دل میں مسلسل یاد رہنا، کسی سے ہمہ وقت دل لگا رہنا، دھیان لگنا، دل میں سمانا، دل میں رہنا

مَن بھانا

دل کو پسند آنا ، مرغوب ہونا ، پسند ِخاطر ہونا ۔

مَن بَھرنا

be satisfied or satiated

مَن بیچنا

دل دینا ، محبت پیار کرنا ؛ جاں نثار کرنا ۔

مَن بَھر کا

(لفظاً)چالیس سیر کا ؛ (مجازاً)نہایت بھاری ، بہت وزنی ۔

مَنبَل

(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone