تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَبَّت" کے متعقلہ نتائج

مُنَبَّت

اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا

مُنَبَّت شِعر

(طب) بال اُگانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مُنَبَّت کام

(شاذ) اُبھری ہوئی نقاشی کا کام ۔

مُنَبَّت کار

اُبھری ہوئی نقاشی کاکام کرنے والا شخص

مُنَبَّت کاری

ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَبَّت کے معانیدیکھیے

مُنَبَّت

munabbatमुनब्बत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نقاشی

  • Roman
  • Urdu

مُنَبَّت کے اردو معانی

صفت

  • اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا
  • (نقاشی) ابھارا ہوا، ابھرے ہوئے نقش و نگار والا، سطح سے ابھرا ہوا، منقش (جیسے سکے کے حروف)
  • ابھری ہوئی نقاشی

Urdu meaning of munabbat

  • Roman
  • Urdu

  • ugaayaa hu.a, nasho-o-numaa diyaa hu.a
  • (naqqaashii) ubhaaraa hu.a, ubhre hu.e naqsh-o-nigaar vaala, satah se ubhraa hu.a, munaqqash (jaise sake ke huruuf
  • ubhrii hu.ii naqqaashii

English meaning of munabbat

Adjective

  • grown, raised
  • ( Painting) embossed, embossed paintings, embossment, inlaid
  • embossed painting

मुनब्बत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उगाया हुआ, सजाया हुआ
  • (चित्रकारी) उभारा हुआ, उभरे हुए बेल-बूटे, अपनी तल से उभरा हुआ, अंकित, चित्रित, (जैसे सिक्के आदि के अक्षर) बेल-बूटे जो उभरे हुए हों. कपड़े पर हों या लकड़ी आदि पर, उभरी हुई नक़्क़ाशी
  • उभरी हुई चित्रकारी

مُنَبَّت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَبَّت

اگایا ہوا، نشو و نما دیا ہوا

مُنَبَّت شِعر

(طب) بال اُگانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُنَبَّتی

منبت کا ، اُبھرواں ، نقش و نگار والا۔

مُنَبَّت کام

(شاذ) اُبھری ہوئی نقاشی کا کام ۔

مُنَبَّت کار

اُبھری ہوئی نقاشی کاکام کرنے والا شخص

مُنَبَّت کاری

ابھرے ہوئے نقوش کی نقاشی، بیل بوٹوں کا وہ کام جو لکڑی وغیرہ پر کیا جاتا ہے، پتھروں پر ابھرے ہوئے بیل بوٹوں کا کام

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone