تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنابَذَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنابَذَہ

۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنابَذَہ کے معانیدیکھیے

مُنابَذَہ

munaabazaमुनाबज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَبَذَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنابَذَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔
  • ۔ باہم مخالفت ، دشمنی ، اعلانِ جنگ یا جنگ ۔ مومن کی طرف سے اوس کو یوں خبر دی کہ وہ مشاققہ و منابذہ و معصیت یعنی مخالفت و نافرمانی پر جما ہوا ہے۔

Urdu meaning of munaabaza

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (fiqh) baia kii ek kism ki baa.e jab baia ko mushatrii ke paas phenk de to baia laazim ho jaaye । manaa kiya hazrat sillii allaah alaihi vasallam ne mila masah aur munaabaza se
  • ۔ baaham muKhaalifat, dushmanii, aalaa na-e-jang ya jang । momin kii taraf se os ko yuu.n Khabar dii ki vo mashaaqqaa-o-munaabaza-o-maasiyat yaanii muKhaalifat-o-naafarmaanii par jamaa hu.a hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنابَذَہ

۔ (فقہ) بیع کی ایک قسم کہ بائع جب بیع کو مشتری کے پاس پھینک دے تو بیع لازم ہو جائے ۔ منع کیا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامَسَہ اور مُنابذہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنابَذَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنابَذَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone