اردو، انگلش اور ہندی میں بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا کے معانیدیکھیے
بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا
boltaa chaakar muniib ke aage guu.ngaa•बोलता चाकर मुनीब के आगे गूँगा
ضرب المثل
بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا کے اردو معانی
- عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی
- ملازم مالک کے آگے نہیں بول سکتا
- باتونی نوکر مالک کے آگے گھبرا جاتا ہے
बोलता चाकर मुनीब के आगे गूँगा के हिंदी अर्थ
- धूर्त व्यक्ति दूसरों को तो धोखा दे सकता है लेकिन हिसाबी आदमी से उस की नहीं चलती
- नौकर मालिक के आगे नहीं बोल सकता
- बातूनी नौकर मालिक के आगे घबरा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا)
بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔