تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنگالا" کے متعقلہ نتائج

بَنگالا

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالا کا جادُو

منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں

بَنگالا کا کِینُو

ایک قسم کا سرخ گوند جو بنگال میں ہوتا ہے

سِحْرِ بَن٘گالا

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنگالا کے معانیدیکھیے

بَنگالا

ba.ngaalaaबंगाला

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَنگالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
  • (موسیقی) ایک راگ کا نام

Urdu meaning of ba.ngaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • barr-e-saGiir paak-o-hind ka ek suuba (taksiim-e-hind ke baad paakistaanii hissaa mashriqii paakistaan, (1970 ke baad banglaa desh) aur bhaartii hissaa maGribii bangaal ya bangaal kahlaayaa) (adbiiyaat me.n husn jaaduu aur muusiiqii ke li.e bataur talmiih mustaamal
  • (muusiiqii) ek raag ka naam

बंगाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारतीय उपमहाद्वीप का एक प्रांत (भारत के विभाजन के बाद, पाकिस्तानी भाग को पूर्वी पाकिस्तान कहा जाता था, (1970 के बाद बांग्लादेश) और भारतीय भाग को पश्चिम बंगाल या बंगाल कहा जाता था) (साहित्य में जादू और संगीत के संकेत के रूप में उपयोग किया जाता है)
  • (संगीत) एक राग का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنگالا

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالا کا جادُو

منتر اور طلسم جس کے جاننے والے بنگال میں زیادہ بتائے جاتے ہیں

بَنگالا کا کِینُو

ایک قسم کا سرخ گوند جو بنگال میں ہوتا ہے

سِحْرِ بَن٘گالا

بن٘گال کا جادُو (بنگال والے جادو گری میں مشہور ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنگالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنگالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone