تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر کے معانیدیکھیے
جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر
jha.D-berii ke ja.ngal me.n billii sher•झड़-बेरी के जंगल में बिल्ली शेर
ضرب المثل
جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر کے اردو معانی
- جھڑ بیری کے جنگل میں کانٹوں کی وجہ سے بلی کو کوئی آسانی سے پکڑ نہیں سکتا
- جہاں آدمی اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے وہاں بہت دلیر ہوتا ہے
- جہاں لائق لوگ نہ ہوں، وہاں نا لائق بھی لائق کہلاتے ہیں
-
جہاں کوئی بڑا نہیں ہوتا وہاں چھوٹے لوگ بھی بڑے بن بیٹھتے ہیں
مثال - جھڑ بیری= جنگلی بیر جس کے پیڑ بہت چھوٹے چھوٹے جھاڑی نما ہوتے ہیں
झड़-बेरी के जंगल में बिल्ली शेर के हिंदी अर्थ
- झड़-बेरी के जंगल में काँटों की वजह से बिल्ली को कोई आसानी से पकड़ नहीं सकता
- जहाँ आदमी अपने आप को सुरक्षित समझता है वहाँ बहुत बहादुर होता है
- जहाँ योग्य मनुष्य न हों, वहाँ अयोग्य को भी योग्य कहा जाता है
-
जहाँ कोई बड़ा नहीं होता वहाँ छोटे लोग भी बड़े बन बैठते हैं
विशेष - झड़-बेरी= जंगली बेर जिसके वृक्ष बहुत छोटे-छोटे झाड़ियों के समान होते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر)
جھڑ بیری کے جنگل میں بلی شیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔