تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی" کے متعقلہ نتائج

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

بڑی عمر کے مرد سے کمسن لڑکی کا نکاح ہونا

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

لَعْنَتی کے طَوق گَلے میں ڈالْنا

رک : لعنت کے طوق گردن میں ڈالنا.

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

شاہِدِ اَجَل کے گَلے میں ہاتھ ڈالنا

مرجانا

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

اُونٹ کے گَلے میں گَھنٹال

ایک مفید کام کے ساتھ دوسرا نقصان دہ کام لازم ہونے کے موقع پر مستعمل

اَپنا پَھنْدا دُوسرے کے گَلے میں ڈالنا

اپنی گلو خلاصی کے لیے دوسرے کو مصیبت میں پھنسانا

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی کے معانیدیکھیے

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

uu.nT ke gale me.n billiiऊँट के गले में बिल्ली

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی کے اردو معانی

  • بڑی عمر کے مرد سے کمسن لڑکی کا نکاح ہونا
  • دو بے جوڑ چیزوں کا یکجا ہونا
  • کسی کام میں ایسی رکاوٹ ڈال دی جائے کہ وہ ہو ہی نہ سکے
  • ایک مفید کام کے ساتھ دوسرا نقصان دہ کام لازم ہونے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of uu.nT ke gale me.n billii

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii umr ke mard se kamsin la.Dkii ka nikaah honaa
  • do bejo.D chiizo.n ka yakjaa honaa
  • kisii kaam me.n a.isii rukaavaT Daal dii jaaye ki vo ho hii na sake
  • ek mufiid kaam ke saath duusraa nuqsaandeh kaam laazim hone ke mauqaa par mustaamal

English meaning of uu.nT ke gale me.n billii

  • the cat tied to the camel's neck
  • undue or unreasonable precondition

ऊँट के गले में बिल्ली के हिंदी अर्थ

  • अधिक आयु के व्यक्ति से कम आयु वाली लड़की का विवाह होना
  • दो बेजोड़ वस्तुओं का मेल
  • किसी काम में ऐसा अडंगा लगा दिया जाए कि वह हो ही न सके
  • एक लाभदायक काम के साथ दूसरा हानिकारक काम अनिवार्य होने के अवसर पर प्रयुक्त

    विशेष इसकी एक कथा है- किसी समय एक आदमी का ऊँट खो गया। उसने मनौती की कि अगर मिल गया, तो उसे वह दो पैसे में बेच देगा। संयोग से ऊँट घर वापस आ गया। तब ऊँट के गले से उसने एक बिल्ली बांधी और उस बिल्ली के दाम इतने अधिक रख दिए जितने ऊँट के भी नहीं थे। साथ ही यह शर्

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک آدمی کو اپنے اونٹ کی شرارت پر بہت غصہ آیا اور قسم کھا بیٹھا کہ حرامزادے میں تجھکو دس روپے بدل بیچ ڈالوں گا۔ جب قسم پوری کرنے کا ارادہ کیا۔ تو دل میں بہت پشیمان ہوا۔ اگر قسم پوری نہیں کرتا ہوں تو کیا تعجب ہے کہ خدا کے غضب میں مبتلا ہو جاؤں۔ جو پوری کرتا ہوں تو سخت مالی نقصان ہے۔ ایک تدبیر اس کی سمجھ میں آئی۔ اس نے یہ کیا کہ ایک بلی پکڑی اور اسی سے باندھ اونٹ کے گلے میں لٹکا دی۔ بازار میں اونٹ کا سودا کرنے چلا۔ جو کوئی اونٹ کی قیمت دریافت کرتا اس سے کہتا کہ اونٹ دس روپے میں ہے، اور بلی سو روپے کو ان دونوں کا سودا ساتھ ہوگا۔ اس طرح اونٹ کی قیمت پوری وصول ہو گئی۔ اور اپنے خیال میں قسم کے توڑنے کے عذاب میں بھی مبتلا نہیں ہوا۔ بھائیو! دیکھو کہیں ایسا نہ کر بیٹھنا کہ آدمیوں کو دھوکا دیتے دیتے خدا کو بھی دھوکا دے بیٹھو۔ وہ دھوکے میں آنے والی اسامی نہیں۔

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

بڑی عمر کے مرد سے کمسن لڑکی کا نکاح ہونا

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

لَعْنَتی کے طَوق گَلے میں ڈالْنا

رک : لعنت کے طوق گردن میں ڈالنا.

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

شاہِدِ اَجَل کے گَلے میں ہاتھ ڈالنا

مرجانا

بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے

جس مذاق کا آدمی ہوتا ہے اس کو ویسا ہی خیال رہتا ہے

اُونٹ کے گَلے میں گَھنٹال

ایک مفید کام کے ساتھ دوسرا نقصان دہ کام لازم ہونے کے موقع پر مستعمل

اَپنا پَھنْدا دُوسرے کے گَلے میں ڈالنا

اپنی گلو خلاصی کے لیے دوسرے کو مصیبت میں پھنسانا

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ کے گَلے میں بِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone