تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیْض" کے متعقلہ نتائج

بِیْض

سفیدی، روشنی، سفید دھبہ

بَیْض

دستخط ، نشان یا علامت جو خطوط اور فرامین وغیرہ پر ہوتی ہے.

بَیض بَذْرَہ

(نباتیات) وہ گول جسم جو نر اور مادہ (درخت) کو مقرر اصول سے ملانے کے بعد بنتا ہے اور اس میں وہ بیضے اور رہتے ہیں جن سے پھل پھول پیدا ہوتے ہیں.

بَیض تُخْمَہ

(نباتیات) وہ بیضہ جس میں پھل پھول دینے کی صلاحیت ہو.

بَیض خانَہ

جانوریا پودے کے بیضے یا بذرے جمع رہنے کی تھیلی.

بَیضَۂ مور

यूंटी का अंडा।।

بَیضَہ

انڈا

بَیضَۂِ مُرْغ

मुर्गी का अंडा।।

بَیْضَۂ فِصْحْ

ایسٹر کے انڈے، ایسٹر کے موقع پر تیار کیے گئے منقش انڈے، وہ انڈے جس کے خول پر نقش و نگار کی رنگین تصویر کشی کی جاتی اور جس کو ایسٹر کے موقع پر تحائف کے طور پر دیا جاتا ہے

بَیضَۂِ مار

साँप का अंडा।।

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

بَیض بَیض

جانور یا پودے کا بیضہ دان.

بَیضَہ گاہ

Nidus, nest.

بَیضانَہ

حاکم یا سرکاری دفترکی فیس جومہر کرانے یا مجاز عہدہ دار کے دستخط کرانے یا تصدیق کرانے کے لیے ادا کی جاتی ہے

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

بَیضَۃُ الْبَلَد

شہر کا سب سے بڑا آدمی، جس کے گرد لوگ جمع ہوں اوراس کی بات مانیں

بَیضَۂِ ماکِیاں

मुर्गी का अंडा।

بَیض دان

ہروہ گول جسم جو بیض خانے میں ہوتا ہے.

بَیض اَنْداز

وہ تھیلی جس سے انڈے نکلتے ہیں (اور اس میں جمع رہتے ہیں).

بَیضَوِیَّت

انڈے کی شکل کا ہونے کی کیفیت، انڈے کی طرح کا

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن، چمک دار (اضافت کے ساتھ مستعمل)

بَیضَوی

انڈے کی شکل کا‏، انڈے کی مانند شکل کا‏، انڈے کے متعلق

بَیضاوی

انڈے کے ڈول کا، لمبوتری گولائی لئے ہوئے

بَیضان

سفید فام لوگ

بَیضَئی

رک : بیضاوی .

اَیَّامِ بِیْض

قمری مہینے کی تیرھیویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزریک روزہ رکھنا ثواب ہے)

مُرَکَّب بَیض خانَہ

(نباتیات) ایک وضع کا بیضہ دان ، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیْض کے معانیدیکھیے

بِیْض

biizबीज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: باضَ

  • Roman
  • Urdu

بِیْض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سفیدی، روشنی، سفید دھبہ
  • چانْد کی تیرہویں چودہویں اور پندرہویں تاریخ
  • امام بیض

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بیج

(مجازاً) نطفہ

Urdu meaning of biiz

  • Roman
  • Urdu

  • saphedii, roshnii, safaid dhabbaa
  • chaan॒da kii terahvii.n chaudahvii.n aur pandrahvii.n taariiKh
  • imaam baiz

बीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘बैज़ा' का बहु., गोरी चिट्टी औरते, पूरी चाँदनीवाली रातें । ।

بِیْض کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیْض

سفیدی، روشنی، سفید دھبہ

بَیْض

دستخط ، نشان یا علامت جو خطوط اور فرامین وغیرہ پر ہوتی ہے.

بَیض بَذْرَہ

(نباتیات) وہ گول جسم جو نر اور مادہ (درخت) کو مقرر اصول سے ملانے کے بعد بنتا ہے اور اس میں وہ بیضے اور رہتے ہیں جن سے پھل پھول پیدا ہوتے ہیں.

بَیض تُخْمَہ

(نباتیات) وہ بیضہ جس میں پھل پھول دینے کی صلاحیت ہو.

بَیض خانَہ

جانوریا پودے کے بیضے یا بذرے جمع رہنے کی تھیلی.

بَیضَۂ مور

यूंटी का अंडा।।

بَیضَہ

انڈا

بَیضَۂِ مُرْغ

मुर्गी का अंडा।।

بَیْضَۂ فِصْحْ

ایسٹر کے انڈے، ایسٹر کے موقع پر تیار کیے گئے منقش انڈے، وہ انڈے جس کے خول پر نقش و نگار کی رنگین تصویر کشی کی جاتی اور جس کو ایسٹر کے موقع پر تحائف کے طور پر دیا جاتا ہے

بَیضَۂِ مار

साँप का अंडा।।

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

بَیض بَیض

جانور یا پودے کا بیضہ دان.

بَیضَہ گاہ

Nidus, nest.

بَیضانَہ

حاکم یا سرکاری دفترکی فیس جومہر کرانے یا مجاز عہدہ دار کے دستخط کرانے یا تصدیق کرانے کے لیے ادا کی جاتی ہے

بَیضَۂ زَرِّیں

The sun.

بَیضَۃُ الْبَلَد

شہر کا سب سے بڑا آدمی، جس کے گرد لوگ جمع ہوں اوراس کی بات مانیں

بَیضَۂِ ماکِیاں

मुर्गी का अंडा।

بَیض دان

ہروہ گول جسم جو بیض خانے میں ہوتا ہے.

بَیض اَنْداز

وہ تھیلی جس سے انڈے نکلتے ہیں (اور اس میں جمع رہتے ہیں).

بَیضَوِیَّت

انڈے کی شکل کا ہونے کی کیفیت، انڈے کی طرح کا

بَیْضا

چمکتا ہوا، روشن، چمک دار (اضافت کے ساتھ مستعمل)

بَیضَوی

انڈے کی شکل کا‏، انڈے کی مانند شکل کا‏، انڈے کے متعلق

بَیضاوی

انڈے کے ڈول کا، لمبوتری گولائی لئے ہوئے

بَیضان

سفید فام لوگ

بَیضَئی

رک : بیضاوی .

اَیَّامِ بِیْض

قمری مہینے کی تیرھیویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزریک روزہ رکھنا ثواب ہے)

مُرَکَّب بَیض خانَہ

(نباتیات) ایک وضع کا بیضہ دان ، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone