تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْرِیظ" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیظ

مصنف کے علاوہ کسی اور کا کسی کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی راے ظاہر کرنا (عام طور پر تعریفی اور تائیدی راے) جو کتاب کے آغاز یا اختتام میں شامل ہو.

تَقْرِیظ نِگار

تقریظ لکھنے والا، کتاب پر اپنی رائے ظاہر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیظ کے معانیدیکھیے

تَقْرِیظ

taqriizतक़रीज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْرِیظ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصنف کے علاوہ کسی اور کا کسی کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی راے ظاہر کرنا (عام طور پر تعریفی اور تائیدی راے) جو کتاب کے آغاز یا اختتام میں شامل ہو.
  • تقریظ
  • تعریف، زندہ کی تعریف، ساتھی یا دوست کی تعریف (خواہ راست ہو خواہ دروغ)
  • داد دینا، سراہنا.
  • ۔(ع۔ ’قرظ‘ مادہ۔ ز۔دے کو سراہنا۔ کسی زندہ شے کی بُرائی بھلائی بیان کرنا۔ ریویو۔ کسی شے پر داد دینا۔) مونث۔ کسی تالیف یا تصنیف کی نِسبت رائے دینا۔

شعر

Urdu meaning of taqriiz

  • Roman
  • Urdu

  • musannif ke ilaava kisii aur ka kisii kitaab ya mazmuun vaGaira par apnii re zaahir karnaa (aam taur par taariifii aur taa.iidii re) jo kitaab ke aaGaaz ya iKhattaam me.n shaamil ho
  • takriiz
  • taariif, zindaa kii taariif, saathii ya dost kii taariif (Khaah raast ho Khaah daroG
  • daad denaa, saraahnaa
  • ۔(e। 'karz' maadda। za।de ko saraahnaa। kisii zindaa shaiy kii buraa.ii bhalaa.ii byaan karnaa। rivyuu। kisii shaiy par daad denaa।) muannas। kisii taaliif ya tasniif kii nisbat raay denaa

English meaning of taqriiz

Noun, Feminine

  • favourable criticism or review
  • favourable review as a prologue or epilogue to a book, encomium, praise, appreciation

तक़रीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तारीफ़, ज़िंदा की तारीफ़, साथी या दोस्त की तारीफ़ (ख़ाह रास्त हो ख़ाह दरोग़
  • दे. ‘तक्रीज'।
  • दाद देना, सराहना
  • मुसन्निफ़ के इलावा किसी और का किसी किताब या मज़मून वग़ैरा पर अपनी रए ज़ाहिर करना (आम तौर पर तारीफ़ी और ताईदी रए) जो किताब के आग़ाज़ या इख़तताम में शामिल हो
  • ۔(ए। 'कर्ज़' माद्दा। ज़।दे को सराहना। किसी ज़िंदा शैय की बुराई भलाई बयान करना। रिव्यू। किसी शैय पर दाद देना।) मुअन्नस। किसी तालीफ़ या तसनीफ़ की निस्बत राय देना
  • जीवित व्यक्ति की प्रशंसा, आलोचना, समालोचना, तब्सिरः
  • जीवित व्यक्ति की प्रशंसा, आलोचना, समालोचना, तब्सिरः

تَقْرِیظ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیظ

مصنف کے علاوہ کسی اور کا کسی کتاب یا مضمون وغیرہ پر اپنی راے ظاہر کرنا (عام طور پر تعریفی اور تائیدی راے) جو کتاب کے آغاز یا اختتام میں شامل ہو.

تَقْرِیظ نِگار

تقریظ لکھنے والا، کتاب پر اپنی رائے ظاہر کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْرِیظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْرِیظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone