تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھون" کے متعقلہ نتائج

تُھون

(شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

تُھونی

لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا

تُھونُو

رک : تھومیا .

تُھونِیا

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دونوں اڑواڑ جو عمودی کھڑی ہوتی ہیں .

تُھونک

رک : تھوک .

تُھونبا

گیلی مٹی کا لونْدا جو ترازو کی لکڑی کے سرے پر وزن برابر کرنے کے لیے لگائیں ، پاسنْگ (رک) .

تُھونتھی

(کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

تُھونکْنا

رک : تھوکنا .

تُھونپْڑا

باجرے یا جوار کا دلیا ، تھومڑا .

تُھونبْڑا

رک : تھونْپْڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھون کے معانیدیکھیے

تُھون

thuunथून

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُھون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

Urdu meaning of thuun

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) moTe aur lambe guNo.n kii qasam me.n duusre darje ka gunaa, is me.n khaan॒Da ke jarraat kam hote hain, is li.e zyaadaa tar chuusne yaanii chabaa kar ras piine ke kaam aataa hai, ponDaa, sariiThaa

थून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थूनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھون

(شکر سازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا، اس میں کھانْڈ کے ذرات کم ہوتے ہیں، اس لئے زیادہ تر چوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا

تُھونی

لکڑی کا کھم جو چھت یا چھپر کے نیچے ستون کے طور پر لگا دیتے ہیں، تھونو، تھم، کھمبا

تُھونُو

رک : تھومیا .

تُھونِیا

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دونوں اڑواڑ جو عمودی کھڑی ہوتی ہیں .

تُھونک

رک : تھوک .

تُھونبا

گیلی مٹی کا لونْدا جو ترازو کی لکڑی کے سرے پر وزن برابر کرنے کے لیے لگائیں ، پاسنْگ (رک) .

تُھونتھی

(کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

تُھونکْنا

رک : تھوکنا .

تُھونپْڑا

باجرے یا جوار کا دلیا ، تھومڑا .

تُھونبْڑا

رک : تھونْپْڑا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھون)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone