تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقُون" کے متعقلہ نتائج

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

حَلْقُون داہْنا

(کُشتی) اس ظرح اگر خالی دے کر حرف کی بائیں طرف آئے تو اپنا داہنا ہاتھ اس کے سینے کے سامنے بڑھا کر اس کی گردن پھانس کر اپنی داہنی ران پر اس کو چت کرے

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقُون کے معانیدیکھیے

حَلْقُون

halquunहल्क़ून

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: پہلوانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَلْقُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

Urdu meaning of halquun

  • Roman
  • Urdu

  • ek daanv pech ka naam, jis me.n harf kii gardan dabaa kar use piiTh par le jaate aur is ke daa.e.n baa.e.n piir ko piichhe se a.Dangaa laga kar raan par chitt kar dete hai.n

English meaning of halquun

Noun, Masculine

  • a trick in wrestling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْقُون

ایک دان٘و پیچ کا نام، جس میں حرف کی گردن دبا کر اسے پیٹھ پر لے جاتے اور اس کے دائیں بائیں پیر کو پیچھے سے اڑنگا لگا کر ران پر چت کر دیتے ہیں

حَلْقُون داہْنا

(کُشتی) اس ظرح اگر خالی دے کر حرف کی بائیں طرف آئے تو اپنا داہنا ہاتھ اس کے سینے کے سامنے بڑھا کر اس کی گردن پھانس کر اپنی داہنی ران پر اس کو چت کرے

حَلْقُون بایاں

(کُشتی) جب خالی دے کر حریف کی داہنی طرف جاوے تو اپنا رخ سامنے کو کر کے اپنا بایاں بازو اس کے داہنے بازو سے ملا کر اپنا بایاں ہاتھ حرف کے سینہ پر پھیلا کر اس کی گرد ن پھانستا ہوا پیچھے کو لے جائے اور کہنی کے خم میں اس کی گردن دبا رک اپنا بایاں پیر اس کے بائین پیر کے برابر بڑھا کر پیچھے سے اڑنگا لگا کر اپنی ران پر اس کو چت کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone