تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھت" کے متعقلہ نتائج

بُھت

بھوت (رک) کی تخفیف .

بُھتاہا

جس پر بھوت سوار ہو

بُھتْہا

خوفناک ، غضبناک ، جس پر بھوت پلید کا سایہ ہو .

بُھتْنے

بُھتنا کی محرفہ یا جمع شکل، ترکیب میں مستعمل

بُھت رَس

ناچ کا ایک رنگ اور بھاؤ جس میں خوف اور حیرت کا اظہار اداکاری اور چہرے کے تاثرات سے کیا جاتا ہے

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْرا

کند

بُھتّو

بھت (۱) (رک) کی تانیث .

بُھتّا

خوفناک ، وحشت خیز ، ڈراؤنا ، رک : بُھتاہا .

بُھتْیانا

شیطان کی طرح ہونا ؛ بہت تیز ہونا ؛ بہت غصے میں ہونا ؛ بھوت کی طرح آ جانا .

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھتّو کا

کلمۂ تضحیک ، گالی .

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بُھتْنے کی چَڈّی

لڑکوں کا ایک کھیل ، (مجازاً) اپنی ہی جیت ، ہیکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھت کے معانیدیکھیے

بُھت

bhutभुत

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بُھت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوزخ .
  • بھوت (رک) کی تخفیف .

فعل متعلق

  • رک : بَہُت .

Urdu meaning of bhut

  • Roman
  • Urdu

  • dozaKh
  • bhuut (ruk) kii taKhfiif
  • ruk ha bahut

English meaning of bhut

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھت

بھوت (رک) کی تخفیف .

بُھتاہا

جس پر بھوت سوار ہو

بُھتْہا

خوفناک ، غضبناک ، جس پر بھوت پلید کا سایہ ہو .

بُھتْنے

بُھتنا کی محرفہ یا جمع شکل، ترکیب میں مستعمل

بُھت رَس

ناچ کا ایک رنگ اور بھاؤ جس میں خوف اور حیرت کا اظہار اداکاری اور چہرے کے تاثرات سے کیا جاتا ہے

بُھتْنا

بھوت پریت، بد روح، چھوٹا بھوت

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھتْرا

کند

بُھتّو

بھت (۱) (رک) کی تانیث .

بُھتّا

خوفناک ، وحشت خیز ، ڈراؤنا ، رک : بُھتاہا .

بُھتْیانا

شیطان کی طرح ہونا ؛ بہت تیز ہونا ؛ بہت غصے میں ہونا ؛ بھوت کی طرح آ جانا .

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھتّو کا

کلمۂ تضحیک ، گالی .

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

بُھتْنے کی چَڈّی

لڑکوں کا ایک کھیل ، (مجازاً) اپنی ہی جیت ، ہیکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone