تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھتار" کے متعقلہ نتائج

بِھتار

رک : بہتر .

بَھتار

خاوند ، مالک ،خصم

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

جَیسا کَرے وَیسا پائے پُوت بِھتار کے آگے آئے

رک: جیسا کرے اپنی اولاد الخ.

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

جَوان جائے پتال، بُڑھیا مانگے بَھتار

الٹا زمانہ ہے جوان مرتی ہیں بڑھیاں خاوند مانگتی ہیں

پُوت میٹھ بَھتار میٹھ کِریا کِہہ کَرْ کھاؤں

خاوند اور بیٹا دونوں پیارے ہیں، قسم کس کی کھاؤں سخت دقت میں ہوں، سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

یہ کہاوت عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور اپنا گھر بار نہیں ہوتا

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھتار کے معانیدیکھیے

بِھتار

bhitaarभितार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بِھتار کے اردو معانی

صفت

  • رک : بہتر .

Urdu meaning of bhitaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha behtar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھتار

رک : بہتر .

بَھتار

خاوند ، مالک ،خصم

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے

جَیسا کَرے وَیسا پائے پُوت بِھتار کے آگے آئے

رک: جیسا کرے اپنی اولاد الخ.

سین٘دُور نَہ لَگائیں تو بَھتار کا مَن کَیسے رَکھیں

بتاؤ اگر سِنگار نہ کریں تو خاوند کو کیسے خوش کریں

جَوان جائے پتال، بُڑھیا مانگے بَھتار

الٹا زمانہ ہے جوان مرتی ہیں بڑھیاں خاوند مانگتی ہیں

پُوت میٹھ بَھتار میٹھ کِریا کِہہ کَرْ کھاؤں

خاوند اور بیٹا دونوں پیارے ہیں، قسم کس کی کھاؤں سخت دقت میں ہوں، سمجھ میں نہیں آتا کیا کیا جائے

گَھر یار کے، پُوت بَھتار کے

یہ کہاوت عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور اپنا گھر بار نہیں ہوتا

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone