تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھوگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگ کے معانیدیکھیے
بھوگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھانا، لقمہ
- دیوتاؤں کے آگے رکھا جانے والا کھانا، چڑھاوا، نذر
- (عمل کا) پھل، جزا
- آرام، سکھ، چین
- فرخ آباد (اُتر پردیش) میں آموں کی ایک قسم جوبہت میٹھا ہوتا ہے
- مسرت، خوشی
- لطفِ مباشرت، شہوانی لذت، حظ نفس
- گالی، دشنام
- دکھ، اذیت، تکلیف
- (حساب) کسی کسر عام کا شمار کنندہ
- نفع
- ایک بھجن اور راگنی کانام جو صبح کے وقت کر شن جی کے بھوگ کی تعریف میں گاتے ہیں
- رنڈیوں یا طوائفوں کو بلانا
- سان٘پ یا سان٘پ کا پھن
- فوجوں کی آرائش ، قطار در قطار فوج
- بدن
اسم، مؤنث
- بُھوک (قدیم)
شعر
مکتی بن کا برگد کرب
بھوگ نگر کا ساحل دکھ
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہے تم تیاگ کے مارے کیا جانو
اپمان رچیتا کا ہوگا رچنا کو اگر ٹھکراؤ گے
جدا ہے نعمت دنیا سے لذت بوسۂ لب کی
وہ جوگی ہو گیا جس نے یہ موہن بھوگ چکھا ہے
English meaning of bhog
भोग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भोगने की अवस्था, क्रिया या भाव।
- सुख-दुख आदि का अनुभव करते हुए उन्हें अपने मन और शरीर पर प्राप्त या सहन करना।
- देवता आदि के सामने रखा जाने वाला खाद्य पदार्थ; नैवेद्य
- उपयोग में लाना, भोगने का भाव; उपभोग
- संभोग; मैथुन
- लाभ
- सुख-दुख आदि का अनुभव करते हुए उन्हें अपने मन और शरीर पर सहन या प्राप्त करना
- संपत्ति
- शासन
- भोज; दावत।
بھوگ کے قافیہ الفاظ
بھوگ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھوگ)
بھوگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔