تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑ بَھڑ" کے متعقلہ نتائج

بَھڑ بَھڑ

بھڑ کی آواز کے ساتھ، زور سے

بَھڑ بَھڑ کَر

بھڑ بھڑ کر کے، تیزی سے، بعجلت

بَھڑ بَھڑْیا

پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی

بَھڑ بَھڑْ کَرنا

آگ کا تیزی اور شدت سے جلنا

ہَگْنا تھوڑا اور بَھڑ بَھڑ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

بَھڑ بُھونجا

بھاڑ جھون٘کنے والا

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑ بَھڑ کے معانیدیکھیے

بَھڑ بَھڑ

bha.D-bha.Dभड़-भड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھڑ بَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھڑ کی آواز کے ساتھ، زور سے
  • آگ کے جلنے کی آواز

Urdu meaning of bha.D-bha.D

  • Roman
  • Urdu

  • bhi.D kii aavaaz ke saath, zor se
  • aag ke jalne kii aavaaz

English meaning of bha.D-bha.D

Noun, Feminine

  • sound of fire burning, crackle, crash
  • sound of fire burning

भड़-भड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठोर और खोखली चीज़ों के टकराने की आवाज़, आग जलने की आवाज़, हो हल्ला, बकबक
  • आग के जलने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑ بَھڑ

بھڑ کی آواز کے ساتھ، زور سے

بَھڑ بَھڑ کَر

بھڑ بھڑ کر کے، تیزی سے، بعجلت

بَھڑ بَھڑْیا

پیٹ کا ہلکا، بغیر سوچے سمجھے بات کر نے والا، گپ شپ ہان٘کنے والا، گپی

بَھڑ بَھڑْ کَرنا

آگ کا تیزی اور شدت سے جلنا

ہَگْنا تھوڑا اور بَھڑ بَھڑ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

بَھڑ بُھونجا

بھاڑ جھون٘کنے والا

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.

بَھڑ بھونْجے کی لَڑْکی کیسَر کا تِلَک

غریب آدمی کو بڑا حوصلہ نہ کرنا چاہیے اور کن٘گال کے عالی دماغ یا امیرانہ مزاج بننے کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑ بَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑ بَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone