تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجاوَرَت" کے متعقلہ نتائج

مُجاوَرَت

قربت، نزدیکی، ہمسائگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجاوَرَت کے معانیدیکھیے

مُجاوَرَت

mujaavaratमुजावरत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جارَ

  • Roman
  • Urdu

مُجاوَرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قربت، نزدیکی، ہمسائگی
  • پاس بیٹھنا، ہم نشینی، صحبت
  • (مجازاً) مسجد، درگاہ یا مزار کے خادم کا منصب یا کام، کسی مقدس مقام پر عبادت یا خدمت کے لیے رہنا
  • کسی پیر یا بزرگ یا محترم کے مزار پر مجاور کی طرح رہنے لگنا
  • بے تکلفی

Urdu meaning of mujaavarat

  • Roman
  • Urdu

  • qurbat, nazdiikii, hamsaa.igii
  • paas baiThnaa, hamanshiinii, sohbat
  • (majaazan) masjid, dargaah ya mazaar ke Khaadim ka mansab ya kaam, kisii muqaddas muqaam par ibaadat ya Khidmat ke li.e rahnaa
  • kisii piir ya buzurg ya muhatram ke mazaar par mujaavir kii tarah rahne lagnaa
  • betakallufii

English meaning of mujaavarat

Noun, Feminine

  • being a neighbor, neighborliness
  • being near, becoming a neighbour
  • intimacy
  • keeping up a good correspondence with neighbours
  • neighbourhood
  • (Metaphorically) remaining in a mosque or temple devoutly employed
  • constant attendance in a mosque

मुजावरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निकटता, नज़दीकी, पड़ोस, प्रतिवास
  • मस्जिद, दरगाह या मज़ार के सेवक का पद या काम, किसी पवित्र स्थान पर इबादत या सेवा के लिए रहना, किसी पीर या बुज़ुर्ग के मज़ार पर सेवक की तरह रहने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجاوَرَت

قربت، نزدیکی، ہمسائگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجاوَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجاوَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone