تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُوری" کے متعقلہ نتائج

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَزدُوری پیشَہ

مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔

مَزدُوری جانا

رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔

مَزدُوری لینا

محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔

مَزدُوری طاقَت

مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَزدُوری لَنڈُوری

مزدوری کا کوئی ٹھیک نہیں کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی

مَزدُوری پَر جانا

کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُوری کے معانیدیکھیے

مَزدُوری

mazduuriiमज़दूरी

اصل: فارسی

وزن : 222

مَزدُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ
  • محنت، مشقت، کام، (خصوصاً) بوجھ اٹھانے کا کام، قلی گیری، خدمت، حمّالی
  • (مجازاً) اجر، بدلہ، صلہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mazduurii

Noun, Feminine

मज़दूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाड़े या वेतन के रूप में दिया जानेवाला वह धन जो नियोक्ता मजदूर को उसके परिश्रम के बदले में देता है, भृति, पारिश्रमिक
  • मजदूर का काम, मेहनत, मशक़्क़त, (विशेषतः) काम, बोझ उठाने का काम, क़ुली का काम, सेवा
  • ( लाक्षणिक) बदला, प्रतिकार

مَزدُوری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words