تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز کانوں میں بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر جانا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا.

غُصّے میں بَھر جانا

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز کانوں میں بَھر جانا کے معانیدیکھیے

آواز کانوں میں بَھر جانا

aavaaz kaano.n me.n bhar jaanaaआवाज़ कानों में भर जाना

محاورہ

آواز کانوں میں بَھر جانا کے اردو معانی

  • وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

आवाज़ कानों में भर जाना के हिंदी अर्थ

  • वो कान या आवाज़ जो ज़्यादा दिलकश मालूम हो या वो तक़रीर जो बहुत पसंद हो इस के ख़ातमे के बाद भी इस का तसव्वुर बंधे रहना और ऐसा महसूस होना जैसे वही बोली कान सन रहे हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز کانوں میں بَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز کانوں میں بَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words