تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

بَر تَر

بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَر طَرَفِی

برخاستگی، برطرفی، عزل، علیحدگی، معزولی، موقوفی

بَر طَرَف

برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)

بَرْطَرَفِی بَحال ہونا

کسی کا موقوف ہونا، کسی کا بحال ہونا، کبھی کچھ ہونا، کبھی کچھ ہونا

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

بُری طَرَح

پنجے جھاڑ کر ، پیچھا نہ چھوڑنے کے ارادے سے

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

بَد طَور

بگڑے یا بدلے ہوے ڈھنگ والا ، بداطوار (رک) کا واحد .

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد تَعرِیفی

برائی، مذمت، عیب گوئی

بادِ تُند

آن٘دھی، تیز ہوا، جھکّڑ

بادِ‌‌ عِطْرِ بار

بارِ تَرْدِید

جواب دہی کی ذمہ داری (مباحثات خصوصاً مقدمات میں)

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

تِیر بَرْ ہَدَف

رک: تیر بہدف .

بَعْدِ تَرْکِ آرْزُو

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

بَعْدِ تَرْکِ اُلْفَتْ

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

تِیر بار

تیربرسا نے والا، زخمی کردینے والا.

بِدعَتِ رَنْگ

بَعْدِ تَرْکِ جَہاں

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں ، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

تِین تیرَہ بارَہ پینڈے ہو گیا

برباد کرنا ، منتشر کرنا.

تِیرَہ اَب٘ر

رک: ابر تیرہ.

تِیرِ باراں

تیروں کی با رش، تیروں کی بو چھار، کثرت سے تیروں کا چھوڑاجانا

تارِ باراں

مینھ کے پانی کا سلسلہ (اس معنی میں داغ نے تارِ بارش کہا ہے لیکن مستند نہیں ہے)

طَیرِ باراں

سنہری پلوور ، سنہری رن٘گ کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جو جھنڈ میں رہتا ہے ، (لاط : Golden Plover)

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone