تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

آتِشی

آتش کی طرف منسوب: آگ کا، آگ کی سی خاصیت رکھنے والا، آگ کی طرح گرم اور جلا دینے والا

آتِشِیں

تابندہ، درخشندہ، رخشندہ، روشن، منوّر، آتش ناک، آتش آلود، سوزاں

آتِشی گیند

فاسفورس وغیرہ سے بنایا ہوا گولا سے گیند کی طرح کھیلا جاتا ہے، چوگاں

آتِشی اِیْنٹ

وہ اینٹ جو آگ کی انتہائی تپش سے بھی متاثر نہ ہو

آتِشی ڈاٹ

انجنوں وغیرہ میں لگا ہوا ایک قسم کا سیفٹی پلگ

آتِشی خَط

(طبیعیات) عمل انعطاف و انعکاس میں منعکس متواتر شعاعوں کے تقاطع کے مقامات پر سے گزرنے والا خط

آتِشی پَہاڑ

تابناک، لال بھبوکا، روشن

آتِشی حَرْف

(جفر) وہ حروف جو آگے کے خواص رکھتے ہیں یعنی: (ا ہ ط ف ش ذ م)

آتِشی بُرج

(نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس

آتِشی سانپ

وہ سانپ جس کی پھن٘کار شعلہ فشاں یا آگ لگا دینے ولی ہو

آتِشی آئِینَہ

ایک قسم کا موٹا شیشہ جس میں سے سورج کی شعاعیں گزر کر کاغذ، کپڑے یا روئی پر کچھ دیر پڑتی رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے

آتِشی گولا

فاسفورس وغیرہ سے بنایا ہوا گولا سے گیند کی طرح کھیلا جاتا ہے، چوگاں

آتِشی ہَریوا

دس گرہ لمبا سبز رنگ کا ایک سانپ جس کے کاٹنے سے بدن میں آگ پُھک جاتی ہے اور جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے

آتِشی عَینَک

موٹے شیشے کی عینک، دوربین چشمہ

آتِشی مِٹّی

آتش فشانی کے عمل سے جمع ہو جانے والا گرد و غبار

آتِشی شِیشَہ

ایک قسم کا موٹا شیشہ جس میں سے سورج کی شعاعیں گزر کر کاغذ، کپڑے یا روئی پر کچھ دیر پڑتی رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے

آتِشی شِیشی

ایک خاص قسم کی لمبی اور تنگ گردن کی شیشی جس کے ذریعے سے روغن کھینچتے اور جوہر اڑاتے ہیں

آتِشی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس

آتِشی چَٹّان

آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والے لاوے یا زمین کے گرم سیال مادے سے بنا ہوا تودہ

آتِشی پَتَّھر

آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والے لاوے یا زمین کے گرم سیال مادے سے بنا ہوا تودہ

آتِشِیں دَم

رک: آتش نفس

آتِشِیں رُو

سرخ سفید چہرے والا (معشوق)

آتِشِیں آب

(لفظاً) وہ پانی جس میں آگ محلول ہو

آتِشِیں خُود

غصیل

آتِشیں خُو

آتِشِیں پَہاڑ

آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم

آتِشِیں عِذار

رک : آتشیں.

آتِشِیں اِینٹ

وہ اینٹ جس پر آگ کا اثر نہ ہو

آتِشِیں نُور

پر سوز و گداز آواز یا بیان والا

آتِشِیں رُخ

آگ کی طرح سرخ چہرے والا، سرخ و سفید چہرے والا(معشوق)

آتِشِیں نَفْس

جلا دینے والا، نہایت گرم

آتشیں رخسار

آتِشِیں مِٹّی

آتش فشانی کے عمل سے جمع ہو جانے والا گرد و غبار

آتِشِیں اَنار

آتشبازی کا انار

آتِشِیں شِیشَہ

ایک قسم کا موٹا شیشہ جس میں سے سورج کی شعاعیں گزر کر کاغذ، کپڑے یا روئی پر کچھ دیر پڑتی رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے

آتِشِیْں اَسْلَحَہ

بارود سے چلنے والا ہتھیار، بارودی ہتھیار

آتِشَہ

شراب کی ناپ، بجلی

آتْشی

آتش مزاج، آگ سے متعلق، آگ سے پیدا ہونے والا

اَتاشی

آؤ تو سَہی

عَطْشٰی

پیاسی

مِیر آتِشی

میر آتش (رک) کا عہدہ و منصب نیز محکمہ

مُشْتی آتِشی

مراد : ظالم ، جابر ، مردم آزار ؛ آتش پرست

آئِینَۂ آتِشی

وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین

قَومِ آتِشی

(کنَایۃً) جن.

گُلِ آتِشی

آتشی گلاب، آتشی رنگ کا گلاب کا پھول، سرخ گلاب کا پھول

شِیشَۂ آتِشی

محدّب شیشہ جس میں سے سورج کی شعائیں کاغذ یا کپڑے پر کچھ دیر مرکوز رہیں تو وہ جلنے لگتا ہے ، آتشی شیشہ.

اَمِیرِ آتِشی

آتشیں اسلحہ خانہ کا افسر اعلیٰ

حُروُفِ آتِشی

(جفر) عنصر آتش سے متعلق حروف : ا ، ہ ، ط ، م ، ف ، ش ، ذ ؛ حروفِ ناری .

گَن٘جِ آتِشی

(آتش بازی) ایک قسم کی آتش بازی ، ایک قسم کا پٹاخا جو ہوا میں اڑ جاتا اور اوپر جا کر پھٹتا ہے ، اُڑن گولا .

بُرْج آتَشی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (اسد، حمل اور قوس) میں سے ہرایک جو عنصر آتش (آگ) سے تعلق رکھتے ہیں

خَطِّ آتِشی

(طبیعیات) کوئی دو قریب کی شعاعیں اِنعکاس یا اِنعطاف ایک نُقطہ پر متقاطع ہو سکتی ہیں لیکن پہ ضروری نہیں کہ یہ نُقطہ دُور اور نزدیک کی شعاعوں کے نقاطع کے نُقطہ سے مُنطنق ہو البتہ تمام شُعاعیں ایک خاص مُنجی سے تماس رکتھی ہیں جو (پوجہ کثرت حدت نوروحرارت) خط آتشی یا آتشی منحنی کہلاتا ہے

بادۂ آتشیں

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

لَعْلِ آتِشِیں

گہرا سرخ قیمتی پتّھر ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، سرخ ہونٹ.

مَئے آتِشِیں

آتشیں رنگ کی شراب ، سرخ رنگ کی شراب

گُلِ آتَشِیں

تِیرِ آتِشِیں

آگ برسانے کا سادہ ترین ہتھیار، جلتا ہوا تیرجوعموماََ نفط میں آلوده کرکےآگ لگا کرپھینْکا جاتا تھا

نالۂِ آتَشِیں

گرم فریاد، ایسا نالہ جس سے سننے والے کے دل میں آگ سی لگ جائے

آب آتَشِیں

شراب سرخ، انگور یا کسی اور پھل کی شراب، پانی کی طرح بہنے والی، خون کے آنسو، لال سمندر

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone