تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

خَسْتَہ

زخمی، شکستہ.

خِشتی

خستہ جاں

تھکی ہوئی جان

خستہ تنی

سارے جسم کا گھائل ہونا، جسم کا تھکا ہوا ہونا

خَسْتَہ جان

لاغر، کمزور، ضعیف، نحیف، زار و نزار

خَسْتَہ حال

پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چُور

خَسْتَہ دِلی

خستہ جانی

پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چور، پھٹا پرانا، شکستہ، کہن سال

خَسْتَہ پائی

تھکاوٹ، ماندگی

خَسْتَہ مِزاج

کمزور، بیمار

خَسْتَہ خوار

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَہ حالی

خستہ حال ہونا، بدحالی، زبوں حالی، کنگالی

خَسْتَہ رُواں

رک: خستہ حال.

خَسْتَہ خانَہ

خَسْتَہ کِرْدار

بدکردار، بدمعاش، خراب عادت کا مالک.

خَسْتَہ خاطِر

پریشاں، آزردہ، شکستہ دل، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَہ جِگَری

خَسْتَہ دِل

خستہ حال، بد دل، شکستہ دل

خَسْتَہ پَن

رک: خستگی معنی نمبر ۲..

خَسْتَہ تَن

کمزور، نحیف و زار، جس کا جسم خستہ ہو چکا ہوا

خاسْتائی

کبوتر کا ایک رنگ

خَسْتَگی

زخمی یا مجروح ہونے کی حالت

خَسْتَہ جِگَر

خستہ خاطر، خستہ رواں، پریشان، آرزدہ دل، دل شکستہ، رنجیدہ، ناخوش

خَسْتَۂِ غَم

خَسْتاوی

خُرما کی ایک قِسم جو توابع فارس میں پائی گئی اسکا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اور اِس کا پوست نازک اور گھٹلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خُرما نہایت شِیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جِس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے.

خَسْتَہ کُن تَپ

(طِب) طویل عرصہ رہنے والا بُخار جو کِسی اندرونی مرض کے سبب ہو.

خَسْتَۂ کَشْمَکَشِ فِکْر و عَمَل

خِشْتَئی

خشت سے منسوب .

خاص تَعَلُّق

گہرا تعلق ، بہت دوستی ، آشنائی ؛ زمین جو بادشاہ یا سرکار کی ملکیت ہو جن کے اصل مالک بغیر وارث کے مرگئے ہوں .

خاص تَرَہ

جرجیر و خردل برّی سے متعلق ایک طرح کا سلاد جو مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران میں کثرت سے کھایا جاتا ہے پاک و ہند میں بھی ملتا ہے پتے مولی کی طرح کھردرے ہوتے ہیں .

خاص تَراش

نائی، حجّام (بالخصوص بادشاہوں اور امیروں کا)

خاص تَوَجّہ

کسی بات یا کسی شخص کا خاص طور پر خیال رکھنا (دینا کے ساتھ)

خاص تَحْصِیل

(قانون) مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جائے

خاص تَکْمِلَہ

(ریاضی) تکمیل ، مکمل ہونا .

کھسوٹی

کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت

کَھسوٹا

(کشتی) ایک داؤ کا نام جس سے حریف کو آگے گھیسٹ لیتے ہیں، کھسوٹ

کُھسْٹی

ہے ترتیب، بکھری ہوئی، نچی ہوئی.

خِشْتِ اَوَّل

پہلی اینْٹ ، مراد ؛ ابتدا ، شروع.

خِشْتِ لَحْد

قبر کَی اینْٹ ؛ مراد : بت جان افسردہ .

خِشْتِ خُمْخانَہ

خِشْتی بَنْدھ

اینْٹوۂ سے بنایا ہوا عارضی بند ، پشتہ یا دیوار جو پانی کو ورکنے کے لیے بنایا جاتا ہے.

خِشْتی چُناؤ

(معاری) اِینْٹوں کی تعمیر کاایک غوفہ .

خِشْت خُم

شراَب کے مٹکے کی اینْٹ، اینْٹ جس کے سہارے صراحی یا مٹکی رکھی جائے

خِشْتِ پُختَہ

پکی اینٹ

خِشْتِ سَر خُم

شراب کےمٹکے کا ڈھکن

خِشْتی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتی مَکان

پکی ہوئی اینْٹوں سے بنے ہوئے پُختہ مکان .

خِشْتی پَتَّھر

آبن دار بجری اور چکنئ مٹی کے مرکب سے بنائی ہوئی اینْٹ .

خِشْتی عِمارَت

بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے

خِشْتَئی چُناؤ

(معاری) اِینْٹوں کی تعمیر کاایک غوفہ .

خِشْتَئی بَنْدھ

اینْٹوۂ سے بنایا ہوا عارضی بند ، پشتہ یا دیوار جو پانی کو ورکنے کے لیے بنایا جاتا ہے.

خِشْتَئی گَلی

کچی اینٹ ، مڑی سے نبی ہوئی بغیر پکی ا ہَنْٹ.

خِشْتَئی مَکان

پکی ہوئی اینْٹوں سے بنے ہوئے پُختہ مکان .

خِشْتَئی پَتَّھر

آبن دار بجری اور چکنئ مٹی کے مرکب سے بنائی ہوئی اینْٹ .

خِشْتَئی عِمارَت

بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے

خِشْت اَنْداز

اینْٹ پھینکنے والا ،اینٹ مارنے والا ، سپاہیوں کا وہ دستہ جو دشمن پر اینْٹ پھینکنے کے لیے مامور ہو.

خِشْت اَنْدازِی

اینٹیں پھینکنا

خِشْتِ اَوّلَِیِن

پہلی اینْٹ ، مراد ؛ ابتدا ، شروع.

خِشْت اَفْگَنی

اینْٹ پھنکنے کا عمل

خویشتن

آپ، خود، اپنا آپ

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone