تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاپ" کے متعقلہ نتائج

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاپ کے معانیدیکھیے

بھاپ

bhaapभाप

نیز - بھانپ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لطیف بخارات جو پانی کے جوش کھانے سے اوپر اٹھتے ہیں، اسٹیم
  • منھ سے نکلنے والی گرم و تر سان٘س
  • جاڑوں میں انسانوں اور حیوانوں کے من٘ھ سے نکلنے والا دھواں
  • وہ گرم و تر ہوا جو تازہ پکے ہوئے کھانے سے یا تیز گرمی میں زمین سے اٹھتی ہے
  • جسم کی مرطوب گرمی
  • جسم سے نکلنے والی گرم نمی

شعر

English meaning of bhaap

Noun, Feminine

भाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी के बहुत छोटे छोटे कण जो उसके खौलने की दशा में ऊपर को उठते दिखाई पड़ते हैं और ठढक पाकर कुहरै आदि का रूप धारण करते, वाष्प
  • गर्म हवा जो ताज़े पके हुए भोजन से या तीव्र गर्मी में ज़मीन से उठती है
  • शरीर की उमस भरी गर्मी, शरीर से निकलने वाली गर्म नमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone