تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے کے معانیدیکھیے
مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے
man ko bhaa.e to Dhelaa bhii supaarii hai•मन को भाए तो ढेला भी सुपारी है
نیز - مَن کو بھائے تو ڈھیلا سپاری, مَن بھائے تو ڈھیلا سُپاری
ضرب المثل
مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے کے اردو معانی
- بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے
- جس چیز کو دل چاہے وہی بھلی معلوم ہوتی ہے
-
جس شئے پر دل آ جائے وہ بری ہونے پر بھی اچھی لگتی ہے
مثال - عورتیں اور لڑکے عموماََ سوندھے پن کے لئے مٹی کے ٹکڑے سپاری کی طرح منہ میں رکھ لیتے ہیں، کہاوت اسی پر مبنی ہے ڈھیلا= مٹی کا ٹکڑا
मन को भाए तो ढेला भी सुपारी है के हिंदी अर्थ
- बुरी वस्तु भी यदि दिल को पसंद आती है तो सब से अच्छी लगती है
- जिस वस्तु को दिल चाहे वही भली प्रतीत होती है
-
जिस वस्तु पर मन आ जाए वह बुरी होने पर भी अच्छी लगती है
विशेष - स्त्रियाँ और लड़के प्रायः सोंधेपन के लिए मिट्टी के टुकड़े सुपारी की तरह मुँह में रख लेते हैं। कहावत उसी पर आधारित है। ढेला= मिट्टी का टुकड़ा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے)
مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔