تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"betook" کے متعقلہ نتائج
betook کے لیے اردو الفاظ
betook کے اردو معانی
- کا ماضی۔.
betook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का माज़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
batik
کپڑوں پر رنگین نقوش بنانے کا ایک (اصلاً جاوا کا) طریقہ جس میں رنگ سے خالی رہنے والےحصّوں پر موم پھیر دیا جاتا ہے، اس طرح کا نقشین کپڑا۔.
بے تَکَلُّف
بناوٹ کے بغیر، قدرتی، بے تامل، بے دھڑک، بے ساختہ، بے اندیشہ، بے حجاب، آزادانہ، سیدھا سادا، رازداں، محرم راز
بات کو دینا
رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا
بات کا اور چھور
اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)
بُت کَر دینا
گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .
بات کا پیش جانا
کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (betook)
betook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔