تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کو طُول دینا" کے متعقلہ نتائج

بات کو طُول دینا

بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا

بات کو چَکَّر دینا

کوئی بات سیدھی طرح کہنے کے بجائے ہیر پھیر دے کے کہنا، گھما پھرا کر کہنا

بات کو دینا

رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کو طُول دینا کے معانیدیکھیے

بات کو طُول دینا

baat ko tuul denaaबात को तूल देना

محاورہ

بات کو طُول دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا
  • معاملے کو اٹکانا، التوا میں ڈالنا، جیسے : جو کچھ فیصلہ کرنا ہو ابھی کردیجیے بلا ضرورت بات کو طول دینے سے کیا فائدہ

बात को तूल देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बात बढ़ाना, झगड़ा बढ़ाना
  • कार्य और मामले को अटकाना, देरी करना, ठहरा देना, रोकना, जैसे : जो कुछ फ़ैसला करना हो अभी कर दीजीए बिना वजह के बात को तूल देने से किया फ़ायदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کو طُول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کو طُول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words