تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"batik" کے متعقلہ نتائج

batik

کپڑوں پر رنگین نقوش بنانے کا ایک (اصلاً جاوا کا) طریقہ جس میں رنگ سے خالی رہنے والےحصّوں پر موم پھیر دیا جاتا ہے، اس طرح کا نقشین کپڑا۔.

باتِک

تیز تلوار

بَتَک

بط، بطخ (رخ)

بَطَک

رک:بطغ

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

بَتَکَّڑ

رک: بت٘نگڑ.

بے تاک ہونا

بے پروائی سے خراب ہونا

betook

کا ماضی۔.

بُتَک

بط، بطخ

بَتَکَلُّف

کوشش و کاوش کے ساتھ ، کوشش و کاوش سے

بہ تکلف

تکلف کے ساتھ، شرم کے ساتھ

بے تَکَلُّف

بناوٹ کے بغیر، قدرتی، بے تامل، بے دھڑک، بے ساختہ، بے اندیشہ، بے حجاب، آزادانہ، سیدھا سادا، رازداں‏، محرم راز

بَتَقدِیر

by chance

بَتکرار

بار بار، مکرر، پے درپے

بَتَقْلید

پیروی کرتے ہوئے

بے تَکَلُّفی

بے حجابی، محرم راز ہونا، قربت، ہم رنگی، آزادی، دل کھلی، سادگی

بے تُک

مہمل ، بے موقع

بے تَکان

بغیر کسی ہچر مچر تامل، توقف یا ڈر کے، برجستہ، بے تحاشا

بَطَخ جُھول کُرسی

rocking chair

بِالتَّقْدِیر

भाग्यवश, क़िस्मत से ।

بَتَقریب

apropos

بے تَقْصِیر

معصوم، بے گناہ، عزت دار

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

betake

(قبلto ) کسی جگہ یا کسی کے پاس جانا۔.

بَطَخ

بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

بِطّیخ

خربوزہ کھیرا، ککڑی وغیرہ

بِالتَّخْصِیص

بالخصوص، خاص طور پر، خاص کر، خصوصاً

بَٹّا کھاتا

وہ حساب کا رجسٹر جس میں ناقابل وصول رقم کا اندراج ہوتا ہے

بَٹّے کھاتے

نفع نقصان

بے طاقَت

کمزور، بے زور، ضعیف، ناتواں، نحیف

بے طاقتی

کمزوری، بے زوری

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بات کا فَروغ پانا

کسی کی رائے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا

بات کو چَکَّر دینا

کوئی بات سیدھی طرح کہنے کے بجائے ہیر پھیر دے کے کہنا، گھما پھرا کر کہنا

بَتکاو

گفتگو ، (بیشتر بات کے ساتھ).

بات کی پَرْوَرِش

سخن پروری، کہے کا لحاظ، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

بات کو دینا

رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا

بات کا بھید

معاملے کی تہ یا کسی بات کا اصلی راز

بُتْ خانَۂ عِشْق

idol house of love

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

بات کا اور چھور

اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

بات کا پَکّا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بُت کَر دینا

گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .

بات کا پیش جانا

کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتکا سَچّا

قول کا دھنی ، وعدے میں اٹل .

بات کا کَچّا

جو اپنے قول پر قائم نہ رہے، نامعتبر، ناقابل اعتبار

بے تُکی ہانْکنا

talk nonsense, babble

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

بات کو طُول دینا

بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

بَت کَہاو

بات چیت یا گفتگو کا انداز، تیور

بات کان سے سُنْنا

توجہ اور غور سے سننا

بَت کَہائی

گفتگو، اقرار

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

بُت کَدہ

بت خانہ

بَت کَہاو ہونا

بحث و تکرار ہونا ؛ صلاح مشہور ہونا.

بات کَرتے پَتَّھر مارنا

سختی یا بدتمیزی سے بات کرنا

بَتْکا

بر بطخ ، بطخا (رک).

batik کے لیے اردو الفاظ

batik

bætˈiːk

batik کے اردو معانی

اسم

  • باتیک
  • ولندیزی شرق الہند میں کپڑے پر پگھلی ہوئی موم کے نمونے بنا کر نئے نئے ڈیزائن سے کڑھائی کا طریقہ جس کے کچھ حصوں کو رنگنے سے کپڑا خوبصورت بن جاتا ہے
  • اس طریقے سے سجایا گیا کپڑا

batik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाटिक
  • वलनदेज़ी शर्क़-उल-हिंद में कपड़े पर पिघली हुई मोम के नमूने बना कर नए नए डिज़ाइन से कढ़ाई का तरीक़ा जिस के कुछ हिस्सों को रंगने से कपड़ा ख़ूबसूरत बन जाता है
  • इस तरीक़े से सजाया गया कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

batik

کپڑوں پر رنگین نقوش بنانے کا ایک (اصلاً جاوا کا) طریقہ جس میں رنگ سے خالی رہنے والےحصّوں پر موم پھیر دیا جاتا ہے، اس طرح کا نقشین کپڑا۔.

باتِک

تیز تلوار

بَتَک

بط، بطخ (رخ)

بَطَک

رک:بطغ

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

بَتَکَّڑ

رک: بت٘نگڑ.

بے تاک ہونا

بے پروائی سے خراب ہونا

betook

کا ماضی۔.

بُتَک

بط، بطخ

بَتَکَلُّف

کوشش و کاوش کے ساتھ ، کوشش و کاوش سے

بہ تکلف

تکلف کے ساتھ، شرم کے ساتھ

بے تَکَلُّف

بناوٹ کے بغیر، قدرتی، بے تامل، بے دھڑک، بے ساختہ، بے اندیشہ، بے حجاب، آزادانہ، سیدھا سادا، رازداں‏، محرم راز

بَتَقدِیر

by chance

بَتکرار

بار بار، مکرر، پے درپے

بَتَقْلید

پیروی کرتے ہوئے

بے تَکَلُّفی

بے حجابی، محرم راز ہونا، قربت، ہم رنگی، آزادی، دل کھلی، سادگی

بے تُک

مہمل ، بے موقع

بے تَکان

بغیر کسی ہچر مچر تامل، توقف یا ڈر کے، برجستہ، بے تحاشا

بَطَخ جُھول کُرسی

rocking chair

بِالتَّقْدِیر

भाग्यवश, क़िस्मत से ।

بَتَقریب

apropos

بے تَقْصِیر

معصوم، بے گناہ، عزت دار

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

betake

(قبلto ) کسی جگہ یا کسی کے پاس جانا۔.

بَطَخ

بط، بطخ، ایک قسم کی پالتو مرغابی جو جن٘گ٘لی مرغابی سے بڑی ہوتی ہے

بِطّیخ

خربوزہ کھیرا، ککڑی وغیرہ

بِالتَّخْصِیص

بالخصوص، خاص طور پر، خاص کر، خصوصاً

بَٹّا کھاتا

وہ حساب کا رجسٹر جس میں ناقابل وصول رقم کا اندراج ہوتا ہے

بَٹّے کھاتے

نفع نقصان

بے طاقَت

کمزور، بے زور، ضعیف، ناتواں، نحیف

بے طاقتی

کمزوری، بے زوری

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بات کا فَروغ پانا

کسی کی رائے وغیرہ کو مقبولیت حاصل ہونا

بات کو چَکَّر دینا

کوئی بات سیدھی طرح کہنے کے بجائے ہیر پھیر دے کے کہنا، گھما پھرا کر کہنا

بَتکاو

گفتگو ، (بیشتر بات کے ساتھ).

بات کی پَرْوَرِش

سخن پروری، کہے کا لحاظ، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

بات کو دینا

رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا

بات کا بھید

معاملے کی تہ یا کسی بات کا اصلی راز

بُتْ خانَۂ عِشْق

idol house of love

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

بات کا اور چھور

اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

بات کا پَکّا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بُت کَر دینا

گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .

بات کا پیش جانا

کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتکا سَچّا

قول کا دھنی ، وعدے میں اٹل .

بات کا کَچّا

جو اپنے قول پر قائم نہ رہے، نامعتبر، ناقابل اعتبار

بے تُکی ہانْکنا

talk nonsense, babble

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

بات کو طُول دینا

بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

بَت کَہاو

بات چیت یا گفتگو کا انداز، تیور

بات کان سے سُنْنا

توجہ اور غور سے سننا

بَت کَہائی

گفتگو، اقرار

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

بُت کَدہ

بت خانہ

بَت کَہاو ہونا

بحث و تکرار ہونا ؛ صلاح مشہور ہونا.

بات کَرتے پَتَّھر مارنا

سختی یا بدتمیزی سے بات کرنا

بَتْکا

بر بطخ ، بطخا (رک).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (batik)

نام

ای-میل

تبصرہ

batik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone